@aladeen44: کشمیر کے لیے اورسیز کشمیریوں اور پاکستانیوں کو اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا ، کنونشنز کریں اجتماع کریں ، لوکل پارلیمنٹ میں جائیں سوشل میڈیا کر آواز اٹھائیں ۔۔ ہمیں انصاف چاہیے امن چاہیے سکون چاہیے ۔ انسانی اور آئینی حقوق چاہییں ۔۔ #kashmir #aladeen44 #imrankhan #aladeen