@1vr7c: زندگی کی سب سے بڑی غلط فہمی یہ ہے کہ ہم سکون کے لیے پوری عمر بھٹکتے رہتے ہیں اور پھر ایک دن سمجھ آتا ہے کہ سکون کسی منزل، کسی شخص یا کسی چیز کا نام نہیں یہ تو اپنے اندر کی جنگ ختم کرنے کا نام ہے۔ ❤️ 😊 #foryou #foryoupage #fyp #deepwords #cyprus @🔥Khawaja Hassan🔥 @hanzla_2006 @rana waqas @🇪🇺نوید بانٹھ گجر 🇪🇦🇮🇹 @🇪🇺ABDULREHMAN🇨🇾 @💀Maaz 💀 @چوہدری عبداللہ چھینہ جٹ 🔥🦅 @M.Maaz_saith28 @🏴☠️بھٹی بادشاہ🏴☠️