یہاں ابھی تک اسی میں ہھنسے ہوۓ، چائنہ a.i کہ بورڈ سے انٹرنیٹ لنک کر کہ تعلیم دے رہا۔ اور ہم میجت جرنل کرنل کی حکمرانی تلے زوال پذیر ہیں
2026-11-09 19:38:26
267
mughal hun jnab🥰 :
سبحان اللہ استاد جی سکون ملا بہت دیکھ کر ۔محسوس ہوا جیسے ہم سامنے بیٹھے ہیں نیچے ٹاٹ پر [Teary eyed]
2026-11-09 19:20:59
825
سُلطان(💖کھکھ 🔥) :
رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو لمبی زندگی دے
2026-11-11 15:42:18
89
shamsadoll996 :
میں سکول کی پرنسپل ہوں اور میں چاہوں گی کہ آپ میرے سکول میں دو گھنٹے خوشخطی پڑھانے کے لیے وقت دیا کریں جو تنخواہ کہیں گے دوں گی ظاہرپیر میں ہے ہمارا سکول ۔
2026-11-10 09:11:11
136
سید نگاہ حسین شاہ :
Kiya kehne bht rohani ustad Masha Allah
2026-11-09 19:14:34
146
***Noman**** :
ustad jahan bhi ho or jis ka Bhi ho .
izat ehtram khud aa jata hy.🥰🥰🥰
2026-11-11 17:30:10
8
Abdullah khan :
ماشاءاللہ سر جی ۔ان جرنیلوں اور میجروں نے ملک بیڑہ غرق کر دیا ہے
2026-11-10 06:58:19
85
Mirxa___مرزا :
کمال اللہ پاک لمبی زندگی سے نوازے ❤️🥰
2026-11-09 19:44:04
53
SHADI NIAZI :
mashallah good handwriting
2026-11-11 14:17:32
0
Mr.Army.boy💞💞 :
مجھے تو اج تک اس چیز کی سمجھ نہیں ائی ابھی استاد محترم بہت پیارے انداز سے بچے کی تربیت کر رہے ہیں لیکن ادھر بھی کسی کو برا لگ رہا ہے کسی کو اچھا لگ رہا ہے ہر بات پہ ٹوک بازی لازمی کرنی ہوتی ہے چاہے اردو کو وہ سرائیکی میں سمجھا رہا ہے تو کیا ہو گیا ہے سرائیکی ایک بہت ہی میٹھی زبان ہے جب یہ بچہ بڑا ہو کر کسی اچھی پوسٹ پہ بیٹھا ہوگا تو پھر بھی اس کو یہ کبھی بھی نہیں بھولے گا کہ اس کو یہ استاد کی باتیں ہمیشہ یاد رہیں گی اللہ پاک اس استاد کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں لے ائیں جو اس دور میں بھی ایک اچھا کردار ادا کر رہا ہے ہمیشہ استاد کا احترام کرنا لازمی ہوتا ہے کیونکہ استاد ایک روحانی باپ ہوتا ہے
2026-11-10 02:35:39
23
DilMeer Gujjar :
پرانے استاد کمال ہے
اب کے تو سفارشی ہیں
2026-11-09 19:15:30
106
Usman Chishti :
I'm also a calligrapher, good teacher salute ✍️✅
2026-11-11 23:44:11
1
user750207 :
simply beautiful
2026-11-11 18:58:41
1
GHULAM AKBAR 🇵🇰 :
wo time yad aya jb hamra ustad muhrtam sahb samjta tha 😢
2026-11-09 18:54:05
12
Gemini121 :
🥰 Hammay ese ustad chahyay
2026-11-10 17:04:17
1
Niazi :
Sir g I love you
2026-11-11 17:19:09
2
Muhammad Rashid Baloch :
[Gesture OK]
2026-11-10 15:56:03
1
🎭𝘿𝙍𝙭𝙟𝙖𝙘𝙠✨ :
oh yaar kia ustad he kasam se Kamal sir gii❤️
2026-11-10 17:46:18
5
innocent Bhutni🧟 :
sadi wari oho jy usdat kithan haan?
2026-11-11 18:29:12
8
.. :
30 mint da percha , 3 Saal wech Dena??
2026-11-10 00:14:00
42
Ubaid Khan :
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
2026-11-10 05:51:06
16
something wrong :
استاد استاد کی ہی ہوتا ہے ماشاءاللہ
2026-11-10 03:39:44
8
ZAFAR 5679 :
اُردو کا استاد جب سرائیکی میں پڑھتا ہے تو ہمارے سرائیکی سٹوڈنٹس اچھے طریقے سے بول نہیں سکتے
2026-11-09 19:29:48
26
Ali Sheikh :
aaj kal aesy ustaad kaha 😔
2026-11-09 19:51:41
44
ملک🤍👑 :
Wadii Hayatii Ustad G 🥰
2026-11-09 19:44:00
6
To see more videos from user @zafarsewagi, please go to the Tikwm
homepage.