@irfandogar512: سردار پور کے ایک بہادر اور غیرت مند سپوت، سردار جمالہ ڈوگر کی رحلت نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے علاقے کے لیے ایک عظیم اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ ان کی زندگی شجاعت، روایت پرستی اور اپنے لوگوں کے ساتھ جڑے رہنے کی ایک روشن مثال تھی۔ وہ علاقے کے عوامی و اجتماعی معاملات میں ہمیشہ پیش پیش رہتے تھے اور اپنی بہادری و باوقار شخصیت کی وجہ سے ہر خاص و عام میں بے حد محترم سمجھے جاتے تھے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے ،آمین ۔
::میری ملاقات ہوئی تھی ملتان سنٹر جیل میں2015 یا 2016 میں اس ٹائم تیسرا stay tuta تھا عدالت سے بڑا دلیر بندہ تھا چاچا جمالہ ڈوگر پھانسی سے پہلے کہا تھا میرے مرنے کے بعد 40 دیگے لے کر آئے گے سینٹر جیل میں میرے بیٹے اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 😥😥🤲
2026-11-10 11:42:39
1
Shuban dogar :
It was a brave man .
2026-11-10 11:57:19
0
2342Asad :
Allah pak jant mn ala muqam ata farmye ameen
2026-11-10 10:59:24
1
Arshad Tarraggar :
Allah pak maghfirat farmaay jamala dogar bahaduri ki missal tha muje ni pta inki story kia hy lkn hmary haan jamala dogar ki deleri ki missal di jati thi
2026-11-10 09:30:52
2
×͜×ㅤ🅼🆄🅶🅷🅰🅻ㅤ𝙱𝙾𝚈 :
عمر میری 25سال ہے اور دیکھا پہلی بار ہی میں نے وہ سکرین پر لیکن.چرچے بڑے سنے,ان کا زیادہ لڑائی اپنے ہی خادندان سے ہی تھی.
2026-11-10 08:46:22
3
Rai Riz khan :
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین ۔ میری ملاقات مرحوم کے ساتھ 1999 میں سینڑر جیل ملتان میں ایک دعوت پر ھوئی تھی 6 نمبر جیل میں مرحوم ملک اسلم نے میری دعوت کی تھی جس میں مرحوم جمالا ڈوگر اور اس کا نوجوان بیٹا بھی تھا ۔دونوں مرحومین نے بندہ ناچیز کو بڑی عزت بخشی وقت تو گزر جاتا ہے لیکن اچھی باتیں بہت یاد آ تی ھیں ۔باقی جو سمجھا نے کی بات ہے وہ یہ ہے کہ لڑائی جھگڑوں میں کچھ نہیں نسلیں برباد ہو جاتیں ہیں صبر اور حوصلے سے کام لینا چاہیے ۔
2026-11-10 10:32:58
1
Saeed Shah :
❤️❤️❤️اللہ پاک میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام
2026-11-10 10:11:32
1
️ :
in k bary mn bahut suna tha apny baron sy aaj dekha inko
Allah pak janat ul firdos mn awla maqawm ataw farmaiy Ameen
2026-11-10 06:48:29
2
user76511206585675 :
allaha pak in ko Jana tul ferdous .ein alla makam atta ferma e Ameen
2026-11-10 08:41:52
2
malikZahidabbas :
Allah pak janat mi Alla mqam atta fermay
2026-11-10 08:44:21
2
Mahar salman :
mray dady abu ka bhai bna hwa tha ♥️
2026-11-10 08:58:49
3
Mco :
SHAIR of Dogar bradri
2026-11-10 07:22:45
2
Aamir :
Aik Teacher bhi he Sardar pur main Sardar name ka?
2026-11-10 06:21:33
1
ghulam Abbas sargna :
Allah pak mgfrat frmay
2026-11-10 04:30:20
1
لیاقت ڈینٹر :
چاچا جی کو اللہ جنت الفردوس میں گھر عطا فرمائے
2026-11-10 03:44:19
1
🕊سردار اکرم ڈوگر🕊 :
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-11-09 20:17:05
1
SyedFaheemAbbas :
ڈوگر۔ اور۔ اوجلہ برادری دی لڑائی آج سے 27۔ پہلے اپنے۔ ابا۔ جی کے منہ سے۔ سنی تھی
2026-11-10 09:30:56
1
Dogar ki Jan S ❤️ :
♥️♥️
2026-11-10 09:07:59
2
A✓D°Brand :
2026-11-10 08:25:33
1
Azhar Ali Azhar Ali :
🥺🥺🥺
2026-11-10 06:54:51
1
Yousaf Mirali :
2026-11-10 05:52:56
1
mufti Tanveer kabirwala718 :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس عطا فرمائے آمین ڈوگر صاحب کا جنازہ میں نے پڑھیا تھا الحمدللہ
2026-11-10 06:19:54
1
... 👀MaLik🥷👀☠️ :
allah pak janat ma ala maqam ata Kara🤲
2026-11-10 06:52:30
1
Mirfan :
brave man
2026-11-10 05:49:19
1
Pakistan zanda Bad :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-10 03:58:47
1
To see more videos from user @irfandogar512, please go to the Tikwm
homepage.