@peacefull_isalam_336: بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا، وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ اللّٰه کا شکر ہے جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّي اَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ۔ اے اللّٰه! میں تیری فضل و کرم کی برکت سے مانگتا ہوں۔ #creatorsearchinsights #musteatinmycity #قصص_واقعية #viral #اسلامیک_ویڈیوز