@death_angle143: میرے بعد کس کو ستائیں گے؟ کس کے صبر کا یوں امتحان لیں گے؟ کون میری طرح آپ کی ہر ضد مانے گا؟ کون آپ کی خاموشی کو لفظوں کے بغیر پہچانے گا؟ کون آپ کی ناراضی پر خود کو منائے گا؟ کون آپ کی ایک مسکراہٹ کے لیے سب بھول جائے گا؟ کون آپ کی بے رخی کو بھی محبت سمجھے گا؟ اور کون آپ کو کھونے کے ڈر سے ہر بار خود کو سمجھائے گا؟ میرے بعد شاید بہت سے لوگ مل جائیں، مگر میری طرح آپ کو چاہنے والا کہاں ملے گا؟ ایک دن آپ کو میری کمی ضرور محسوس ہوگی، جب آپ کے پاس کوئی ایسا نہیں ہوگا جو آپ کو میری طرح ستائے، آپ کی فکر کرے اور بے لوث محبت کرے❤️‍🩹 Apke wajha se mai apni qatela ban gai❤️‍🩹 #goviral #dontunderviwemyvideo #unfrezzmyaccount #fyppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppp

𝐌𝐔𝐒𝐊𝐀𝐍
𝐌𝐔𝐒𝐊𝐀𝐍
Open In TikTok:
Region: IT
Monday 09 November 2026 18:01:07 GMT
3684
287
4
12

Music

Download

Comments

sheikh_cooking_food
sheikh_cooking_food :
caption please!?
2026-11-09 19:48:24
1
isamequeen234
My Love Allah💞 :
I Miss you Baba Jan 😭😭😔😔
2026-11-09 18:43:10
2
shonuu_ki_paandoo
💜KIM_M_JEON💜 :
aik baba hi thy mery ,,woh bhi naraz ho gy mujh sy🥹
2026-11-09 18:58:54
1
tahirbaz143
ᰔᩚ 𝓜𝓗 𝓣𝓪𝓱𝓲𝓻 ᰔᩚ :
2026-11-09 18:19:29
1
To see more videos from user @death_angle143, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About