@tourdenorth1: 🌿 جگلوٹ گورو بازار – گلگت بلتستان کی خوبصورت رونقیں! 🏔️ گلگت بلتستان سٹی سے اپنے آبائی گاؤں نگر کی طرف واپسی پر جگلوٹ گورو کے خوبصورت بازار سے گزرتے ہوئے یہ دلکش مناظر کیمرے میں محفوظ کیے۔ ❤️ یہ بازار گلگت سے نگر اور ہنزہ جانے والے مسافروں کے لیے ایک اہم پڑاؤ ہے، جہاں لوگ اپنے گھروں کے لیے تازہ پھل، سبزیاں، گوشت اور روزمرہ کی ضروریات کی خریداری کرتے ہیں۔ اپنے پہاڑ، سرسبز درخت اور بازار کی رونقیں، یہی ہے ہمارے گلگت بلتستان کی اصل خوبصورتی! 🌲 قدرتی حسن بھی، اپنائیت بھی، اور اپنی دھرتی سے محبت بھی! ❤️ 📍 Jaglot Goro Bazaar, Gilgit-Baltistan #JaglotGoro #JaglotBazaar #GilgitBaltistan #NagarValley #HunzaValley

tourdenorth pk
tourdenorth pk
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 09 November 2026 18:01:28 GMT
47
17
1
0

Music

Download

Comments

nagarvalley17
traveling with SAJID barcha ❣️ :
🥰🥰🥰
2026-11-09 18:44:56
0
To see more videos from user @tourdenorth1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About