@jetflix.stream: Egyptair new livery on the Airbus A321neo #airbus #egypt #flight #crew #travel @EGYPTAIR

JetFlix Stream 🇬🇧
JetFlix Stream 🇬🇧
Open In TikTok:
Region: GB
Monday 09 November 2026 18:02:52 GMT
284
13
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @jetflix.stream, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جس نے مجھے جو دیا، اللہ اسے اُس کا دُگنا دے، چاہے کسی نے محبت دی ہو یا نفرت، عزت دی ہو یا بے عزتی، خوشیاں دی ہوں یا آنسو، خلوص دیا ہو یا دھوکہ، میں کسی سے حساب نہیں رکھتا کیونکہ میرا یقین ہے کہ ہر انسان کو اُس کے اعمال کا بدلہ ضرور ملتا ہے۔ 🥀🤍 میں نے زندگی سے بس اتنا سیکھا ہے کہ ہر کسی کے ساتھ ویسا ہی رہو جیسا تم خود اپنے لیے چاہتے ہو۔ کسی کے دل میں خوشی بن کر رہ سکتے ہو تو رہو، ورنہ کسی کے سکون کو برباد مت کرو۔ میں کسی کے لیے برا نہیں سوچتا، نہ کسی سے بدلہ لینے کی خواہش رکھتا ہوں، کیونکہ میرے پاس اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرنے کا راستہ موجود ہے۔ جس نے مشکل وقت میں ساتھ دیا، اللہ اُس کے راستے آسان کرے، جس نے میرے آنسوؤں کی وجہ بننے کے باوجود مجھے صبر سکھایا، اللہ اُسے بھی ہدایت دے۔ اور جس نے بغیر کسی غرض کے محبت، عزت اور خلوص دیا، اللہ اُس کی زندگی کو بے شمار خوشیوں سے بھر دے۔ کیونکہ میں انسانوں سے نہیں، اپنے رب سے امید رکھتا ہوں۔ نہ کسی سے شکایت ہے، نہ کسی سے بدلے کی خواہش، بس دعا ہے کہ اللہ ہر ایک کو اُس کے نصیب اور اعمال کے مطابق عطا فرمائے۔ آمین! 🥀🤲🏻❤️ #foryou #fyp #viral #tiktokviral #urduquotes

About