@khan_writesx77: اگر لوگ تمہیں تمہارے پیسے کی وجہ سے جانتے ہیں تو تم خطرے میں ہو؛ اگر تمہاری خوبصورتی کی وجہ سے جانتے ہیں تو تمہاری جگہ کوئی اور لے سکتا ہے؛ اگر تمہارے تعلقات اور روابط کی وجہ سے جانتے ہیں تو تم قابلِ استعمال ہو؛ اگر تمہاری دانائی کی وجہ سے جانتے ہیں تو تمہاری عزت کرتے ہیں؛ اگر تمہارے کردار کی وجہ سے جانتے ہیں تو تمہیں پسند کرتے ہیں اور اگر تمہاری بہادری کی وجہ سے جانتے ہیں تو تمہیں قابلِ ستائش سمجھتے ہیں۔ انسان کی اصل پہچان اس کا مال، حسن یا تعلقات نہیں، بلکہ اس کی دانائی، کردار اور حوصلہ ہوتا ہے۔ #status #poetry #poetrylover #foryoupage #khan_writesx77