@m.psl39: باسط علی کا آج بابر کی شاندار ففٹی بناکر آؤٹ ہونے پر کہنا ہے کہ "مجھے آج پکا یقین ہو گیا ہے کہ بابر اعظم نظرِ بد کا شکار ہو چکے ہیں، کیونکہ جس شاندار طریقے سے وہ کریز پر سیٹ ہو کر کھیل رہے تھے، زبردست ففٹی بنائی اور پھر ہمیشہ کی طرح اچانک آؤٹ ہو گئے! میں یہ بات آج ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں کہ بابر اعظم کی بیٹنگ میں کوئی تکنیکی مسئلہ یا خامی نہیں ہے۔ یہ صرف اور صرف کسی کی بری نظر کا اثر ہے! کیونکہ جس تیزی اور شاندار انداز سے وہ عالمی کرکٹ میں ریکارڈز بناتے ہوئے آگے بڑھ رہے تھے، ایک دم سے حالات نے انہیں بٹھا دیا ہے۔ اب جب بھی وہ ایک بڑی اور اچھی اننگز شروع کرتے ہیں، ففٹی مکمل کرنے کے فوراً بعد بلاوجہ آؤٹ ہو جاتے ہیں #suggestedforyou