@anoor694: یا رب! تیرے سوا میرا کوئی نہیں تجھے پانے کی جدوجہد میں کئی راستوں سے گزرے، راہ میں بہت سے خار (کانٹے) بھی آئے، مگر تیرے لیے ہم ہر چیز پر راضی رہے تو جانتا ہے، تیری یہ بندی! جب بھی آسمان کی طرف دیکھتی تو صرف تجھ ہی کو مانگتی ہے تیرے سوا یہ دل اندھیروں کے ڈھیر کے سوا کچھ نہیں اگر تیرا خوف ان آنکھوں میں نہ ہو، تو یہ آنکھیں اندھی ہو جائیں......❤️🩹🕊️#creatorsearchinsights #relating #Viral #trending #foryou