@glitchdeals: Dunkin’ fans, tomorrow’s your day! 🍪☁️ FREE medium Cookie Butter Cloud Latte from 2–6 PM with a qualifying purchase! And yes, you can order in the app! #Dunkin #DunkinDonuts #Coffee #Freebies

glitch deals
glitch deals
Open In TikTok:
Region: US
Monday 09 November 2026 19:10:18 GMT
686
48
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @glitchdeals, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پیر کا لفظی معنی رہنمائی کرنے والا مرید کا لفظی معنی طالب/مطلوب صحابہ کرامؓ حضرت محمد ﷺ کو رسول اللّٰہ اور اپنے رہنما مانتے تھے جیسا کہ آپ ﷺ نے جو بات کہ دی وہی حق اور سچ ہے۔ صحابہ کرامؓ نے آپ ﷺ کو رسولِ خدا کے بعد اپنا رہنما ہمیشہ واسطے مقرر کر لیا تھا اور ہر بات پر آنکھ بند کر کے یقین کرتے اور عمل کرتے۔ آپ ﷺ جہاں جہاں جاتے ان کے ساتھی بھی ان کے ساتھ ساتھ رہتے اور ہر بات کی فرمانبرداری کرتے۔  صحابہ کرامؓ کو بخوبی معلوم تھا کہ جو رسول اللّٰہ ﷺ جانتے ہیں ہم نہیں جانتے بیشک اللّٰہ ہی کی جانب سے علم عطا ہوتا تھا۔ صحابہ کرامؓ ہر معاملے میں رسول اللّٰہ ﷺ کی کہی بات پر آنکھیں بند کر کے آمین بولتے اور فرمانبرداری کرتے اور کامیابی سے زندگیاں گزارتے۔ صحابہ کرامؓ کو اچھے سے معلوم تھا کہ ہم حق کے ساتھ جڑ چکے جو کہ اللہ کی جانب سے آ چکا اور ہم میں بیجھح دیا گیا۔ تمام انبیاء اور آپ ﷺ نے صرف ایک اللّٰہ کا تعارف کروایا اور اپنی زمہ داری نبھائی کبھی کسی نے اللّٰہ کو چھوڑ کر اپنے ساتھ نہیں جوڑا انہیں بخوبی معلوم تھا کہ ہم اللّٰہ کی طرف سے بھیجے گئے ہیں اور اللّٰہ کی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ صحابہ کرامؓ ہر وقت آپ ﷺ پر جان نچھاور کرنے واسطے تیار رہتے تھے کہ ان کو کچھ نا ہو جائے اس سے پہلے ہمیں کچھ ہو جائے۔ صحابہ کرامؓ اپنے گھر بار اور بیوی بچوں اور سہولتوں کو چھوڑ کر اپنے رہمنا آپ ﷺ کی بات مانتے اور جو ہتھیار ملتا جنگوں میں کود جاتے اور بلکل نا ڈرتے بیشک ہم سے ایمان میں آگے تھے۔ اگر آپ ﷺ چاہتے تو پریشانیوں اور تکلیفوں کی زندگی چھوڑ کر ہم جیسی سہولیات والی گزار لیتے مگر اللّٰہ کے مقرر بندوں کے مقصد بڑے ہوتے ہیں اّن کا مقام باقی سے اونچا ہوتا ہے۔ کیا کسی صحابہ کرامؓ نے دولت یا پیسہ، یا بنک بیلنس یا جائیدادیں بنائیں، نہیں بنائیں کیونکہ وہ تو اپنے رہنما آپ ﷺ  کے تابع تھے اور صرف حکم کو سر انجام دیتے تھے کیونکہ صحابہ کرامؓ کی آپ ﷺ نے خود تربیت فرمائی تھی۔ چلیں اب آج کے زمانے کی بات کرتے ہیں کیا اب بھی ویسی ہی پیری مریدی ہو رہی ہے بیشک ہرگز نہیں۔ آج کے [پیر] رہمنا گمراہ ہیں اور دین کے ٹکڑے کیے ہیں اور سہولیات میں زندگیاں گزار رہے اور جہاد سے منہ چراتے اور اپنا پروٹوکول مانگتے، اور اللّٰہ سے دور کرتے اور اپنے ساتھ جوڑتے اور اپنے بڑوں کی قبروں سے مانگنے کا حق سمجھتے، جو ہم سب کے رہنما آپ ﷺ ہیں ان جیسی زندگی گزارنے سے منہ چراتے ہیں۔ جہاں برے لوگ ہیں وہاں اچھے لوگ بھی ہیں لیکن دورِ جہالت میں ڈھونڈنا بہت مشکل ترین کام ہے۔ میں پیری مریدی کے خلاف نہیں ہوں میں اس سسٹم کے خلاف بات کر رہا ہوں جو کہ نیا شروع ہو چکا اور آپ ﷺ اور صحابہ کرامؓ جیسا نا رہا۔ بات بہت لمبی ہے اختتام کرتا ہوں اگر کوئی بات دل کو بری لگی ہو تو دل سے معزرت۔ بیشک حق اور سچ صرف ایک
پیر کا لفظی معنی رہنمائی کرنے والا مرید کا لفظی معنی طالب/مطلوب صحابہ کرامؓ حضرت محمد ﷺ کو رسول اللّٰہ اور اپنے رہنما مانتے تھے جیسا کہ آپ ﷺ نے جو بات کہ دی وہی حق اور سچ ہے۔ صحابہ کرامؓ نے آپ ﷺ کو رسولِ خدا کے بعد اپنا رہنما ہمیشہ واسطے مقرر کر لیا تھا اور ہر بات پر آنکھ بند کر کے یقین کرتے اور عمل کرتے۔ آپ ﷺ جہاں جہاں جاتے ان کے ساتھی بھی ان کے ساتھ ساتھ رہتے اور ہر بات کی فرمانبرداری کرتے۔ صحابہ کرامؓ کو بخوبی معلوم تھا کہ جو رسول اللّٰہ ﷺ جانتے ہیں ہم نہیں جانتے بیشک اللّٰہ ہی کی جانب سے علم عطا ہوتا تھا۔ صحابہ کرامؓ ہر معاملے میں رسول اللّٰہ ﷺ کی کہی بات پر آنکھیں بند کر کے آمین بولتے اور فرمانبرداری کرتے اور کامیابی سے زندگیاں گزارتے۔ صحابہ کرامؓ کو اچھے سے معلوم تھا کہ ہم حق کے ساتھ جڑ چکے جو کہ اللہ کی جانب سے آ چکا اور ہم میں بیجھح دیا گیا۔ تمام انبیاء اور آپ ﷺ نے صرف ایک اللّٰہ کا تعارف کروایا اور اپنی زمہ داری نبھائی کبھی کسی نے اللّٰہ کو چھوڑ کر اپنے ساتھ نہیں جوڑا انہیں بخوبی معلوم تھا کہ ہم اللّٰہ کی طرف سے بھیجے گئے ہیں اور اللّٰہ کی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ صحابہ کرامؓ ہر وقت آپ ﷺ پر جان نچھاور کرنے واسطے تیار رہتے تھے کہ ان کو کچھ نا ہو جائے اس سے پہلے ہمیں کچھ ہو جائے۔ صحابہ کرامؓ اپنے گھر بار اور بیوی بچوں اور سہولتوں کو چھوڑ کر اپنے رہمنا آپ ﷺ کی بات مانتے اور جو ہتھیار ملتا جنگوں میں کود جاتے اور بلکل نا ڈرتے بیشک ہم سے ایمان میں آگے تھے۔ اگر آپ ﷺ چاہتے تو پریشانیوں اور تکلیفوں کی زندگی چھوڑ کر ہم جیسی سہولیات والی گزار لیتے مگر اللّٰہ کے مقرر بندوں کے مقصد بڑے ہوتے ہیں اّن کا مقام باقی سے اونچا ہوتا ہے۔ کیا کسی صحابہ کرامؓ نے دولت یا پیسہ، یا بنک بیلنس یا جائیدادیں بنائیں، نہیں بنائیں کیونکہ وہ تو اپنے رہنما آپ ﷺ کے تابع تھے اور صرف حکم کو سر انجام دیتے تھے کیونکہ صحابہ کرامؓ کی آپ ﷺ نے خود تربیت فرمائی تھی۔ چلیں اب آج کے زمانے کی بات کرتے ہیں کیا اب بھی ویسی ہی پیری مریدی ہو رہی ہے بیشک ہرگز نہیں۔ آج کے [پیر] رہمنا گمراہ ہیں اور دین کے ٹکڑے کیے ہیں اور سہولیات میں زندگیاں گزار رہے اور جہاد سے منہ چراتے اور اپنا پروٹوکول مانگتے، اور اللّٰہ سے دور کرتے اور اپنے ساتھ جوڑتے اور اپنے بڑوں کی قبروں سے مانگنے کا حق سمجھتے، جو ہم سب کے رہنما آپ ﷺ ہیں ان جیسی زندگی گزارنے سے منہ چراتے ہیں۔ جہاں برے لوگ ہیں وہاں اچھے لوگ بھی ہیں لیکن دورِ جہالت میں ڈھونڈنا بہت مشکل ترین کام ہے۔ میں پیری مریدی کے خلاف نہیں ہوں میں اس سسٹم کے خلاف بات کر رہا ہوں جو کہ نیا شروع ہو چکا اور آپ ﷺ اور صحابہ کرامؓ جیسا نا رہا۔ بات بہت لمبی ہے اختتام کرتا ہوں اگر کوئی بات دل کو بری لگی ہو تو دل سے معزرت۔ بیشک حق اور سچ صرف ایک "اللّٰہ" ہی کو معلوم ہے۔ #allah #sufism #tasawwuf #quran #islam

About