@khanptipaksitan6: کامران خان بغیر کسی اشارے کے ایسے پروگرام نہیں کرتا ۔😮 آج آن مائی ریڈار ثابت کردے گا کہ مریم نواز شریف کی پنجاب حکومت سرکاری خزانے کے بے دریغ اکثر بے رحمانہ استعمال کی انتہائی تشویشناک صورتحال دکھا رہی ہے قواعد کی کھلی خلاف ورزیاں ہیں عوام کے پیسے کا بے دریغ ضیاع، اختیارات کا ناجائز استعمال، اور کئی جگہ ایسی بے ضابطگیاں جن سے بدعنوانی کی بو آتی ہے یہ نتیجہ کسی اپوزیشن الزام سازی یا کسی صحافی کی لن ترانی نہیں یہ نتیجہ اخذ ہوا ہے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سرکاری رپورٹ سے جو سرکاری حساب کتاب کی سب سے مستند دستاویز ہے، اور یہ تصویر بھی ادھوری ہے کیونکہ پنجاب حکومت کے پانچ ہزار چار سو سے زیادہ دفاتر ہیں، جن میں سے صرف دو سو کا آڈٹ ہوا، یعنی کل خرچ کے صرف انیس فیصد کا۔ اسی انیس فیصد میں چھیالیس ارب روپے سے زیادہ کی بے ضابطگیاں نکل آئیں۔ جنوبی پنجاب کی تین لاکھ سترہ ہزار غریب بچیوں کو وظیفے کے ساڑھے چار ارب روپے بینک میں پڑے رہے۔ کچرا کمپنیوں پر ایک سو چھیالیس ارب کا قرض ہے اور واپسی صفر ہے۔ مزدوروں کی پنشن کی کٹوتی خرچ کر لی گئی۔ ہسپتالوں میں بغیر ٹیسٹ کے آلات مریضوں پر استعمال ہوئے۔ ایک سرکاری کالج میں دستخط کے بعد چیکوں پر رقم بڑھا دی گئی۔ اور اسی حکومت نے دس سے گیارہ ارب روپے کا جہاز خریدا، اور اٹھائیس سو سے زیادہ سرکاری طبی مراکز پر ایک ہی نام کی تختی لگا دی۔ یہ الزام نہیں، سرکاری ریکارڈ ہے#پاکستانی #پاکستانی
28 ویں ترمیم کرانے کے لئے انہیں اجازت ملی ہے سبھی بول رہے ہیں
2026-11-10 04:55:38
3
luqmanmirza223 :
یہ کسی کا اشارہ نہی فرعونیت کا زوال پنجاب کی حکمرانی فرعون کی کرپشن کی کہانی
2026-11-10 05:04:40
3
Kalim khan :
Heat you
2026-11-10 06:46:18
0
Khokhar :
2026-11-10 04:32:56
2
haider_sultan01 :
gheddar hakomet
2026-11-10 04:18:56
1
Ch Yasir :
پاک فوج کو دوعاوں میں یاد رکھیں
2026-11-10 07:12:10
0
꧁ 𓆩 IK 𓆪 ꧂ :
Distraction once again
2026-11-10 06:30:10
0
Alikhan :
goodjob
2026-11-10 03:30:12
0
Abdulzar shah :
2026-11-10 04:14:24
0
Khokhar :
2026-11-10 04:33:44
0
Khokhar :
2026-11-10 04:33:20
0
Khokhar :
2026-11-10 04:33:04
0
Khokhar :
2026-11-10 04:32:50
0
Khokhar :
2026-11-10 04:33:32
0
Khokhar :
2026-11-10 04:33:09
0
Khokhar :
2026-11-10 04:32:44
0
Abdul Ghaffar :
2026-11-10 06:49:54
0
Ali Basit :
IN KO LAY A JON HY ?
YEH JAWAB SADAR CM PM NAHI BALKY IN KO LANY WALY JAWAB DEN
2026-11-10 05:02:42
0
Ali Basit :
PAKISTAN KO FILFOR CHAINA KO DE DENA CHAHIYE PHIR DEKHTY HEN ARMY YA SIYASATDAN KOI CHORI CHAKARI KAREN
2026-11-10 05:01:41
0
user42132951362996 :
ھسپتالوں سے ادویات غائب ھیں ڈاکٹرز کی بدتمیزی عروج پر ھے۔انتہائی بدتمیز ورکر
2026-11-10 04:54:16
1
Khokhar :
فارم 47 پر حکومت بنوانے والے تمام مقامی سہولت کی خواہش پر پروگرام کروایا گیا ہے ایسا کامران خان صاحب خود یہ بول نہیں سکتے پروگرام نہیں کر سکتے لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ حکومت سے علیحدگی اختیار کر رہی ہے ناراض لگ رہی ہے
2026-11-10 04:32:26
1
zia-bcn 🇵🇰🎉🇪🇸 :
جب سے یہ اینکر لوگ ٹی وی چینلز پر لانچ ہوئے ملک کا بیڑا غرق ہو گیا روز کسی کا دیا ہوا بیانیہ پڑھ کر لوگوں کے زہن خراب کرنے بیٹھ جاتے ہیں اگر یہ سچ بولنا شروع کر دیں تو بہت سے مسائل حل ہو جائیں
2026-11-09 19:26:44
1
Shamshad Ahmad :
Gujrat ch ka corruption byan ?
2026-11-10 04:58:09
0
Nasir ali official03417813974 :
establishmunt tota aj bol Raha h
2026-11-10 05:10:04
0
ghazanfar ali :
good
2026-11-10 04:28:30
0
To see more videos from user @khanptipaksitan6, please go to the Tikwm
homepage.