@noorenazar086: تمہاری محبت میں خود کو بھی بھول بیٹھا ہوں، تمہاری خوشی کے لیے ہر خوشی قربان کر سکتا ہوں، تمہاری مسکراہٹ میری زندگی کا سکون ہے، تم ساتھ ہو تو کسی اور نعمت کی طلب نہیں رہتی، سچ کہوں تو اس دل نے تمہیں اس قدر چاہا ہے، کہ اب تم سے بڑھ کر مجھے کچھ بھی عزیز نہیں لگتا۔