@noorenazar086: خدا کے بعد ایک عورت کی خوشیوں میں، سب سے خوبصورت کردار اُس کے مرد کا ہوتا ہے، وہ چاہے تو اُس کے چہرے پر مسکراہٹ سجا دے، اُس کے اعتماد کو آسمان تک پہنچا دے، اپنی توجہ سے اُس کے وجود کو نکھار دے، کیونکہ محبت کرنے والا مرد عورت کو صرف چاہتا نہیں، بلکہ اُسے اپنی محبت میں مزید خوبصورت بنا دیتا ہے۔