@moulanawahiduddinkhancps: اس کے بجائے اگر آپ خاموش اور پُر امن انداز میں اپنے مقصد کے حصول کی کوشش کریں تو یہ بلا شبہ ایک صحیح اقدام ہو گا اور دوبارہ آپ کو اس کا دُہرا فائدہ ملے گا ۔ ایک یہ کہ آپ غیر ضروری ٹکراو سے بچ کر اپنے مقصد کی طرف تدریجی سفر کرتے رہیں گے ۔ اسی کے ساتھ دوسرا فائدہ آپ کو یہ ملے گا کہ آپ اس قابل ہو جائیں گے کہ ماحول میں موجودہ تعمیری امکانات کو اپنے حق میں استعمال کریں، یہاں تک کہ ایک نئے اور بہتر مستقل کے مالک بن جائیں ۔ یہ فطرت کا قانون ہے اور فطرت کے قانون میں کبھی تبدیلی نہیں ہوتی ۔ #Maulanawahiduddinkhancps @maulanawahiduddin #islam #centreforpeaceandspirituality #Wahiduddinkhan #prophetmuhammad