@shia_writes072: صبح کا پہلا سلام وقت کے امام ( عج ) کو اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یَاصَاحِبُ الــــــزمان السلام علیک یابن الزہراء (عج) ( عجل اللہ تعٰالٰی فرجكَ ) اپنی صبح کا بھترین آغاز خاندان زهرأ سلام الله عليه پر بلند تر صلواة🤍 ہم دن میں بہت سارے گناہ کرتے ہیں جس کہ وجہ سے ہمارے امام عج کی آنکھیں نم ہو جاتی ہیں، آج ایک نیک کام کر کہ امام عج کے چہرے کی مسکراہٹ کا سبب بنیں💐 عھد با امام زمانہ عج اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ 🤍 العجل العجل یا مہدی التماس دعا 🤲 #shia_writes072 #shianeali #1millionaudition #viewproblem💔🥺🙏🙏 #viewproblem💔🥺🙏🙏