@rehmanboybadlife3: "خیالِ بے وفائی بھی میرے ضمیر پر قیامت بن کر اترے، عہدِ وفا سے انحراف میری سرشت میں کبھی شامل نہ ہو۔" Explaintaion. ::- میں اتنی سچی محبت کرتا ہوں کہ بے وفائی کا خیال بھی میرے لیے ناقابلِ قبول ہے۔ میرے لیے محبت صرف ایک جذبہ نہیں، بلکہ عمر بھر نبھانے کا عہد ہے۔ 🖤#CapCut