@lakers.cityy: #fypシ゚viral #lukadoncic #lebronjames #xyzbca #lakers

𝐋𝐚𝐤𝐞𝐫𝐬 𝐂𝐢𝐭𝐲
𝐋𝐚𝐤𝐞𝐫𝐬 𝐂𝐢𝐭𝐲
Open In TikTok:
Region: US
Monday 09 November 2026 23:37:23 GMT
2952
103
2
0

Music

Download

Comments

go.steelers44
GermieBenardglazer :
Just won 124 to 114 the best team
2026-11-10 02:24:07
2
staciaboo4
stacia Lynn Brown 🤎 :
let's go Lakers 🏀💛💜👏🏽
2026-11-10 01:03:41
2
To see more videos from user @lakers.cityy, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بھارت میں سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو نے لوگوں کو افسردہ کر دیا، جہاں شادی کے سات سال بعد بھی اولاد نہ ہونے پر شوہر نے اپنی بیوی سے رشتہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شوہر اور بیوی کے درمیان علیحدگی کے معاملے پر معزز افراد بھی موجود ہیں، جو شوہر کو سمجھانے اور اسے اپنا فیصلہ واپس لینے کی درخواست کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ سب نے اسے شادی کے سات سالہ رشتے کو ختم کرنے کے بجائے معاملہ بات چیت سے حل کرنے کا مشورہ دیا۔ اس دوران بیوی سب کے سامنے شوہر کے پاؤں پکڑ کر اپنا گھر بچانے کی منتیں کرتی رہی۔ وہ شوہر سے رشتہ برقرار رکھنے اور طلاق کا فیصلہ واپس لینے کی درخواست کرتی رہی، لیکن شوہر اپنے فیصلے سے پیچھے نہ ہٹا اور بالآخر اس نے بیوی کو طلاق دے دی۔ سات سالہ ازدواجی زندگی کے اختتام اور اولاد نہ ہونے کی وجہ سے پیش آنے والی اس صورتحال نے سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ حاصل کر لی۔ ویڈیو کے بعد میاں بیوی کے رشتے، شادی، اولاد کی خواہش، گھریلو زندگی اور طلاق جیسے موضوعات پر بحث شروع ہو گئی۔ #sad #india #4upage #unfreezemyacount #500kviews

About