Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@unesshirts: Trump Sandwich 🤣😂 #trump #trumpmemes #funnytrump #funnyshirts #shirtdesign
unesshirts
Open In TikTok:
Region: US
Monday 09 November 2026 23:58:41 GMT
21374
893
159
886
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.68MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.49MB
)
Watermark .mp4 (
0.64MB
)
Music .mp3
Comments
user60201919377 Karin :
Oh my God, who comes up with this stuff I hope he sees all this what people really think about him. 😂😂😂😂😂😂
2026-11-11 19:19:27
1
Lil :
[Laugh approved]
2026-11-11 14:55:34
0
PJF :
Omg too funny
2026-11-11 18:45:30
0
BigSag9King :
sure, I'll have two, no Orange peppers though 😂
2026-11-10 21:27:34
8
user159810345064 :
Too cute😂😂😂😂😂
2026-11-10 20:41:48
0
aliciaregalado105 :
Ohh my goodness tooooo cute[Innocent][Innocent]
2026-11-11 15:14:37
0
raebeeman :
Yep . Sounds about right!
2026-11-10 21:49:45
2
alvarofernando.66 :
And no meat😂
2026-11-10 03:23:26
3
Pedro S. :
2026-11-10 02:11:17
0
annajoneshoward :
Damn this tops the cake😂😂😂😂😂😂😂
2026-11-10 04:54:03
6
Chucky :
sounds about right he is full of Baloney that is funny 🤣🤣🤣🤣🤣
2026-11-11 00:09:35
2
rosepetal majic :
I'll order just for fun 😀
2026-11-10 17:12:40
2
Janice Garbow :
damn ain't that the truth
2026-11-10 09:47:55
3
Shelley Pooh :
[Tears of joy]
2026-11-10 02:16:58
2
Marilyn :
🤭😂😂😂
2026-11-10 22:05:26
2
speedie :
2026-11-10 22:16:41
2
Call FrankFrank Rodriguez :
😁😁😁
2026-11-10 02:25:20
4
arnobush :
😂😂😂😂😂
2026-11-10 19:01:54
1
user93383471034 :
RIGHT ON SPOT ON
2026-11-10 20:36:13
3
rudybenavides92 :
WHERE'S THE BEEF?
2026-11-10 04:54:21
2
big e :
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
2026-11-10 20:28:12
1
sillyb92 :
You guys are too fucking funny!
2026-11-10 03:10:46
2
Erin :
Yes!💙💙💙💙💙
2026-11-10 18:37:34
1
Don Carpenter :
lol 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
2026-11-10 17:07:48
1
Nita :
Yall need to stop this nonsense!!!😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
2026-11-10 04:10:10
1
To see more videos from user @unesshirts, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
جہاں تک دہش_ت گردی کا تعلق ہے، اگر فوج کو یہ دعویٰ ہے کہ وہ بطور ادارہ دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے، قربانیاں دے رہی ہے، تو مجھے بتایا جائے کہ سیاسی محاذ پر، عوام میں اور مذہبی طبقے میں جمعیت علماء اسلام پاکستان علاوہ کون ہے جس نے باقاعدہ ایک تسلسل کے ساتھ اپنا نقطۂ نظر عوام میں واضح کیا ہے؟ ہم اس مسلسل موقف کے پاداش میں اپنے ڈھائی سو اکابر علماء سے لے کر عام کارکنوں تک کی قربانیاں دے چکے ہیں۔ یہ ملک کے لیے دی ہیں، ملک کے امن کے لیے دی ہیں۔ اگر ہمارے امن کو کوئی بھی خراب کرتا ہے تو پھر ظاہر ہے کہ ہم اس کا ساتھ نہیں دے سکتے۔ ہم نے بندوق کی سیاست کی نفی کی ہے۔ مشرف کی پالیسیوں کے نتیجے میں جب یہاں کے مذہبی نوجوان کو اشتعال دلایا گیا اور اسے مجبور ہونا پڑا کہ وہ بن_دوق اٹھائے اور افغانس_تان میں جائے اور امریکہ کے خلاف جن_گ میں شریک ہو، یہاں پاکستان میں دینی مدارس کا ماحول، تمام مکاتبِ فکر کا مذہبی ماحول، جمعیت علمائے اسلام کے زیرِ اثر تمام علاقے، ان میں ہم نے پاکستان کی پارلیمنٹ، پاکستان کے آئین اور پاکستان کی ریاست کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا اور آج بھی ہم اس پر قائم ہیں۔ لیکن پالیسیاں ہمارے ہاتھ میں نہیں ہیں۔ پالیسیاں جن قوتوں کے ہاتھ میں ہیں، وہ ہمیں ذرا اپنے نتائج سے تو آگاہ کریں کہ آج تک ان کی پالیسیوں کے نتائج میں پاکستان نے کیا کامیابی حاصل کی ہے؟ جنرل پرویز مشرف نے 2002ء میں نیشنل ری کنسٹرکشن بیورو، قومی تعمیرِ نو کے نام سے ایک ادارہ بنایا، نیا بلدیاتی نظام دیا، ناکام ہوا کہ نہیں؟ نیا انتظامی ڈھانچہ دیا، ناکام ہوا یا نہیں؟ مجسٹریسی نظام کا خاتمہ کیا، آج آنے والی حکومتوں کے لیے اس میں مشکلات ہیں یا نہیں؟ اور مجسٹریسی نظام کو دوبارہ بحال کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں یا نہیں؟ پولیس کو انتظامیہ سے لاتعلق کیا، جس کے نقصانات چاروں صوبوں میں ظاہر ہوئے، پھر ان کو اب واپس لینے کی باتیں ہوئیں یا نہیں؟ آج پھر پچیس سال کے بعد اسی نظام کو دوبارہ بحال کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ 2017ء میں فاٹا کا انضمام کیا گیا، اسے صوبہ خیبر پختونخوا کا حصہ بنایا گیا۔ ہم نے اس وقت بھی کہا تھا کہ اس پر مشاورت ہونی چاہیے۔ پارلیمنٹ میں آئین میں ترمیم ہوئی، صرف آئین کی دو دفعات کو تبدیل کیا گیا اور پورے آئین کو بغیر ڈیبیٹ کے فاٹا کے علاقے پر تھوپ دیا گیا۔ آج کہا جا رہا ہے کہ وہ شاید فیصلہ غلط تھا اور ایمرجنسی انہی علاقوں میں نافذ کی گئی ہے۔ مطلب یہ کہ فاٹا کا وہ علاقہ، جو وفاق کے کنٹرول میں ہوتا تھا، آج ایمرجنسی کے نام پر وفاق کے کنٹرول میں دے دیا گیا ہے۔ میری معلومات یہ ہیں کہ قبائلی عمائدین کو بلایا بھی گیا ہے اور ان سے مشاورت بھی لی گئی ہے کہ فاٹا کے نظام کا انضمام، جو تھا، وہ کامیاب ہے یا ناکام۔ اتفاق اس پر ہوا ہے کہ وہ ناکام ہو چکا ہے، پرانی حیثیت کو بحال کر دیا جائے۔ اس قسم کی چیزیں پسِ دیوار ہو رہی ہیں، ہماری معلومات میں ہیں اور یہ سب کچھ جو ایمرجنسی ہے، یہ اس طرف جانے کا عمل ہے۔ اب آپ فیصلے کرتے ہیں، ہم اس وقت بھی آپ پر تنقید کر رہے ہوتے ہیں۔ وقت اور حالات بتائیں کہ ہمارے موقف کی تائید کر رہے ہیں یا آپ کے فیصلوں کی تائید کر رہے ہیں؟ تو پھر کیوں ہمیں ملامت کیا جاتا ہے؟ ہر بات پر کیوں اتنی باتیں اڑائی جاتی ہیں؟ کیوں کردارکشی کی جاتی ہے؟ کیوں الزام تراشیاں کی جاتی ہیں؟ یہ چیزیں، میرے خیال میں، پاکستان کے لیے صحت مند عمل نہیں ہیں۔ ہم سنجیدگی کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔ ہم اپنے مخالفین کا احترام کرتے ہیں۔ میاں نواز شریف میرے لیے پہلے بھی قابلِ احترام تھے، آج بھی قابلِ احترام ہیں۔ میاں شہباز شریف صاحب کل بھی ہمارے لیے قابلِ احترام تھے، آج بھی ہیں۔ آصف علی زرداری کے ساتھ ذاتی تعلق بھی ہے، احترام بھی ہے۔ ہم نے ان کے بارے میں کوئی ایسا کمزور لفظ استعمال ہی نہیں کیا ہے۔ پورے احترام کے ساتھ ہم ان سے اختلافِ رائے کر رہے ہیں۔ ان فیصلوں کو ملک کے خلاف سمجھتے ہیں، ملک کے مفادات کے خلاف سمجھتے ہیں۔ ان فیصلوں کے بارے میں ہمیں تشویش ہے کہ بیرونی مداخلت اس میں ہے۔ اور اس زمانے میں جب کولن پاول امریکی وزیرِ خارجہ تھا تو اس نے بھی وضاحت کے ساتھ کہا تھا کہ فاٹا میں فوج بھیجنے کی تجویز ہماری تھی۔ آج معدنی ذخائر کے حوالے سے پاکستان میں موجود امریکی سفارت خانے کی ناظم الامور باقاعدہ ایک پوڈ کاسٹ میں کہہ رہی ہیں، معدنی ذخائر کے حوالے سے اپنے منصوبے اور اپنی سرمایہ کاری کی بات کر رہی ہیں۔ میں صاف صاف کہہ دوں کہ ہمیں سرمایہ کاری سے اختلاف نہیں ہے۔ پوری دنیا میں ملٹی نیشنل کمپنیاں آتی ہیں۔ یہاں صرف ایک امریکہ دلچسپی کیوں لے رہا ہے؟ باقی دنیا کی دلچسپیوں کے لیے رکاوٹیں کیوں بنائی جا رہی ہیں؟...........جاری
QUANDO TENHO APENAS 400 MOEDAS #FreeFire #freefirebrasil #memespratropa #freefirememe #meme
1000𝙐𝙎𝙀 𝙃𝙀𝘼𝘿𝙋𝙃𝙊𝙉𝙀𝙎 🎧🔊 𝙋𝘼𝙎𝙃𝙏𝙊 𝙎𝙇𝙊𝙒𝙀𝘿+𝙍𝙀𝙑𝙀𝙍𝘽 ✔︎♫♪ 𝙋𝙇𝙀𝘼𝙎𝙀 𝙁𝙊𝙇𝙇𝙊𝙒 𝙁𝙊𝙍 𝙈𝙊𝙍𝙀 𝙂𝙃𝘼𝙈𝙅𝘼𝙉𝙀 𝙎𝙊𝙉𝙂𝙎 👍 𝙍𝙀𝙋𝙊𝙎𝙏 𝙒𝙄𝙏𝙃 𝙔𝙊𝙐𝙍 𝙁𝙍𝙄𝙀𝙉𝘿𝙎 💧💙 #pashto #pashtonewsong #st_boost #bassboosted #viral
#infertility #health #fyp #trending #viral
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy