@majidalisarmastan: #follow is my channel # #like is my channel # #UK

Majid Ali sarmatani
Majid Ali sarmatani
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 10 November 2026 02:24:47 GMT
73
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @majidalisarmastan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایس ایچ او تھانہ ناصرباغ عصمت خان کا ایک اور احسن اقدام، درخواست گزار کا 143 مرلہ جائیداد کا غیر قانونی قبضہ واگزار* پشاور ( ) *سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد* کی ویژن کے مطابق عوامی مسائل کے ازالے اور تنازعات کو باہمی رضامندی کے ذریعے حل کرنے کا سلسلہ جاری ہے *ایس پی ورسک ڈویژن طیب جان کی ہدایات پر ڈی ایس پی ریگی سرکل مظفر شاہ* کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ ناصرباغ عصمت خان کی کوششوں سے درخواست گزار کی 143 مرلہ زرعی اراضی کا غیر قانونی قبضہ واگزار کروایا دیا گیا، فریق اول نور محمد ولد محمد نور نے *سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد* کو کھلی کچہری کے دوران درخواست دی تھی۔ جس کی تھانہ ناصرباغ کی حدود 143 مرلہ زرعی اراضی پر عبد المالک اور اس کے بیٹے عبد الصادق، عبد الرزاق اور امان اللہ نے غیر قانونی قبضہ کیا ہوا تھا جس پر *سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد* نے متعلقہ افسران کو قبضہ گروپ کے خلاف قانونی کارروائی کرنے اور زرعی اراضی کا غیر قانونی قبضہ واگزار کرانے کی خاطر احکامات جاری کیے، ڈی ایس پی ریگی سرکل مظفر شاہ کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ ناصرباغ عصمت خان نے 143 مرلہ زرعی اراضی کا غیر قانونی قبضہ واگزار کرایا اور درخواست گزار کو قبضہ حوالے کردیا جس پر فریق اول نے *سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد* اور کیپیٹل سٹی پولیس پشاور کا شکریہ ادا کیا، #kpk #shorts #police

About