@sialeditx.2: آج میں اکیلا بیٹھ کر اپنے باپ کے پیار، شفقت اور اس کے ڈانٹنے تک کو ترس رہا ہوں۔ کبھی باپ کی ڈانٹ بھی انسان کو بری لگتی تھی، مگر جب باپ دنیا میں موجود نہ ہو یا اس کی شفقت سے دوری ہو جائے تو وہی ڈانٹ، وہی نصیحتیں اور وہی آواز زندگی کی سب سے قیمتی یاد بن جاتی ہیں۔ #Nazar Abbas#sial_editx #💔💔💔 #viral #fypage