@perdesi_sahab: مدرز ڈے ہے آج بہت روتے ہیں پر دامن ہمارہ نم نہیں ہوتا کیونکہ ماں تو ماں ہے نہ ماں جیسا تو اس دنیا جہان میں نہ کسی نے پیدا ہونا ہے اور نہ ہی اس دنیا جہان میں ماں جیسا کوئی پیدا ہوگا ماں تو میری جند جان ہے اور تجھ جیسا اچھا انسان شاید ہی نہیں کوئی نہیں ہوگا اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ ہم سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ۔ 🫀🌚🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfrezzmyaccount #foryou #poetry