@akhtar.cricket398: 🇵🇰🔥 انڈر 19 ایشیا کپ 2026 پاکستان انڈر 19 ٹیم اپنے تیسرے میچ میں نیپال انڈر 19 کے مدمقابل ہوگی۔ 🏏 امید ہے کہ ہمارے شہزادے اس میچ میں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور پاکستان کو ایک اور شاندار کامیابی دلائیں گے۔ ماشاءاللہ! ہمارے نوجوان ستارے 🇵🇰💚 ⏰ وقت: صبح 10 بجے 📍 مقام: عمان آپ کے خیال میں پاکستان یہ میچ جیت پائے گا؟ 🔥👇 #creatorsearchinsights #pleasegoviral #foryou #foryou #foryoupage