@hamdardfoundation1: کیا یہ مائیں اپنے بدبخت بیٹوں کو دعائیں دے سکتی ہے جس نے بیویوں کے کہنے پر اپنی جنت کو گھر سے نکالا 🥲😭🥹💔#viralvideoviralvideoviralviddo #dontunderreviewmyvideo #😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔 #viral?videotiktok😇😇
الحمد اللہ ہم پٹھانوں میں یہ نہیں ہیں اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے پٹھان ہونے پر ۔ اللہ ان لوگوں کو بھی ہدایت دے آمین ۔
2026-11-21 21:45:24
82
L.k cReAtI0n🥀❤️ :
deti Hun gi....lkin .....afaos
2026-11-28 07:59:18
0
🦅🥷Sulman Khan🦅 :
شکر ہماے پھٹانو میں یہ رواج نھیں ھے اللہ معاف کریں💔
2026-11-22 11:45:21
76
FOREVER YOUNG :
😢😢😢😢😢😭 no words
2026-11-28 05:35:28
0
DR AHMAD :
We pattan Dnt have a culture like that
2026-11-22 09:35:29
4
M Khan :
اللّٰہ کا لاکھ لاکھ شُکر ہے کہ ہمارے پشتون آپنے ماں باپ کو بہتر عزت کرتے ہیں
2026-11-22 13:02:58
20
Khanzadi :
kabhi kabhi apny pathan hony par fakhar hota he🥺
2026-11-23 17:36:33
12
❣️ ملک شاھد بکھوال ❣️ :
اللہ تعالیٰ ان میری ماوں کو صبر عطا فرمائے انکے دل پر کیا گزرتی ھو گی اور اولاد کو ھدایت عطاء فرمائے آمین
2026-11-10 05:33:29
27
Ali :
Aallhamdulillah ye hamari pahtano me nahi he 🥰
2026-11-23 15:02:01
5
✈️🇸🇦پردیس دی زنگی 🇸🇦✈️ :
سب نے اپنی اپنی جنت گوا دی
2026-11-10 05:52:29
27
MuHaMMaD UsMaN :
میرے بھائی ایسا بھی تو ہوسکتا ہے کہ ان کے کوئی کمانے والا نہ ہو اور آج کل جس بدردی سے لوگوں کو شہید کیا جارہا ہے پاکستان میں کہ گھر میں ایک کمانے والا ہو ان کو یا تو مار دیتے ہے یہ جبری لاپتہ کر دیا جاتا ہے۔
2026-11-22 04:40:23
11
Lines_by_Ahmad :
اے اللّٰہ پاک اپنے لیے کچھ نہیں مانگتا لیکن ان ماؤں کا صدقہ اتنا عطا فرما کہ ہر ماں کے پاس اپنا گھر ہو آمین ثم آمین 🤲🤲🥺🥹
2026-11-10 12:36:39
10
فیصل خان پی ٹی ائی کا ٹائیگر :
اس ویڈیو کو میں دیکھ رہا ہوں اتنا رویا ہوں اتنا رویا ہوں کہ میرا رونا بند نہیں ہوتا ہے قسم سے بہت رونا اتا ہے اس ویڈیو کو دیکھ کر
2026-11-22 05:57:04
8
Fawad jan :
ھمدرد فاؤنڈیشن کوٹیگرام
ٹول جنتونہ دے را ٹول کرےدی😢😢😢😢
2026-11-22 07:19:59
6
Raشed :
کوئی اپنی جنت کو بھی گھر سے نکالتا ہے کیا 😭 اللہ پاک ھدایت دے اولاد کو 🤲
2026-11-21 14:59:25
6
☀️𝐆.𝐌-𝐁𝐡𝐚𝐭𝐭𝐢☀️ :
رات کو جب یہ مائیں اپنے بستر پے لیٹ کے اپنی اولاد کے بارے میں سوچتی ہونگی ان کے دل پے کیا گزرتی ہوگی ۔
جس ماں نے نو مہینے اپنے پیٹ میں اپنی اولاد کو رکھا ۔اسے جنم دیا ۔پال پوس کے جوان کیا اور اب اسی اولاد نے گھر سے نکال دیا ۔۔۔۔۔ہائے ہائے میں صدقے ان ماؤں پر ۔😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-23 11:40:49
5
Saeed wazir :
😭😭😭😭😭😭 جنت کو کیسے گھر 🏡 سے نیکال دے 😭😭😭😭😭😭
2026-11-10 03:13:05
5
waliullahshinwar3 :
اللہ ان کو تباہ و برباد کرے جو والدین کو دکھ دیتا ہے
2026-11-10 04:43:26
11
MR SHAFiQUE KAMAL :
اللہ کی قسم میں تو تصور میں بھی نہیں لا سکتا ❤️
2026-11-10 10:40:05
6
Yasir Ali 👑 :
ان سب ماؤں کے سامنے جو کچھ بھی رکھا جائے انہیں اچھا نہیں لگے گا بس اپنی اولاد کے سوا۔
اللّہ پاک سب کو ہدایت کے رستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
2026-11-21 10:33:56
5
habibkhan7850 :
الحمدللہ ہمارے گھر میں تو ماں کا حکم چلتا ہے
2026-11-25 06:07:07
3
ch Asad ali :
AP in ki video bna kr Kon sa acha Kam kr rae ha kesi sada Zindgi guzari ha ino ne or AP ine hr Kisi k samne zlil kr rae ha 😳😳
2026-11-24 05:08:58
1
Jan ❤️💔jan :
اچھی تربیت بیٹوں کی ہونی چاہیے تاکہ دوسروں کے ماں باپ کو گھر سے نکالے
2026-11-27 11:19:53
2
❓رحیم بلوچ ✍️ :
جنت کو گھر سے نکال کر جنت کا طلبگار ہے یا اللہ ایسی اولادوں کو ہدایت دے
2026-11-23 10:23:28
7
Ghulam Nawaz 008 :
ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ والدین کے نزدیک اف تک نہ کہو
2026-11-14 01:42:57
3
To see more videos from user @hamdardfoundation1, please go to the Tikwm
homepage.