@chuzaa.2.o: حسنِ یوسف بھی تیرے حُسن کا صدقہ آقا ﷺ♥️🥹 تجھ سا دیکھا ہی نہیں، تجھ سا سنا بھی نہیں🌷🫠 کیا لکھوں وصفِ رخِ انور، قلم ٹھہر جاتا ہے 😭🫀 نامِ احمد ﷺ جو لکھوں، دل بھی سنور جاتا ہے 😩🙌🏻 وہ کمالِ حسنِ حضور ہے کہ گمانِ نقص جہاں نہیں🌸🥹 یہی پھول خار سے دور ہے یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں♥️🥹 تیرے خُلق کو حق نے عظیم کہا، تری خِلق کو حق نے جمیل کیا 🤍✨ کوئی تجھ سا ہوا ہے نہ ہوگا شہا، ترے خالقِ حسن و ادا کی قسم🙌🏻🖤 • • • • • [ PEER AJMAL RAZA QADRI 🥹♥️🙌🏻 ] • • • • • #صلی_اللہ_علیہ_وسلم #peerajmalrazaqadriofficial #unfreezemyaccount #repost_video_ #creatersearchingsight