@empossibility: ✨ Easy daily collagen support for hair, skin, nails, and more – Micro Ingredients Multi Collagen Peptides #TikTokShopBlackFriday #TikTokShopCyberMonday #DiscoverYourGift #TikTokShopFallDealsForYou #TTSBFCM

Em Pruitt
Em Pruitt
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 10 November 2026 03:15:42 GMT
798
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @empossibility, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‎پاک دامن شخص کی محبت سے محتاط رہو ‎کیونکہ وہ محبت کو دل کی خواہش نہیں ‎روح کی ذمہ داری سمجھتا ہے۔  ‎وہ تمہیں چاہنے سے پہلے اپنے رب سے ‎تمہیں مانگتا ہے اور تمہیں پانے سے پہلے  ‎اپنی نیت کو پاک کرتا ہے۔ ‎اس کی محبت میں جسم سے زیادہ  ‎روح کا تعلق ہوتا ہے اس لیے وہ تمہیں  ‎چھونے سے پہلے تمہاری عزت کی  ‎حفاظت کرنا سیکھ لیتا ہے۔  ‎مگر اگر تم نے اس کی سچائی کو ‎معمولی سمجھ لیا اس کے اخلاص کو  ‎نظر انداز کر دیا اور اس کے دل کو ‎بے وقعت کر دیا تو یاد رکھنا ‎ایسے لوگ چیخ کر رخصت نہیں ہوتے ‎وہ خاموشی سے اپنے جذبات ‎دفن کر دیتے ہیں اپنے آنسو ‎سجدوں میں چھپا دیتے ہیں  ‎اور پھر کبھی پلٹ کر کسی دروازے پر  ‎دستک نہیں دیتے۔ ‎کیونکہ پاک دامن لوگوں کی محبت  ‎بار بار نہیں ہوتی وہ ایک ہی بار دل دیتے ہی ‎اور اگر وہ دل ٹوٹ جائے تو ‎وہ محبت سے نہیں اپنے رب سے  ‎اور زیادہ جڑ جاتے ہیں۔  ‎اس لیے اگر کبھی زندگی میں ‎کسی پاکیزہ کردار والے انسان کی ‎محبت نصیب ہو جائے تو اسے ‎آزمائش نہ بنانا کیونکہ ‎ایسی محبتیں دنیا کے ہجوم میں نہیں ملتیں ‎یہ صرف ان لوگوں کو عطا ہوتی ہیں ‎جن کے نصیب میں وفا  ‎دعا اور رحمت ایک ساتھ لکھی گئی ہو  🍁 ‎ #Dilkibaat #deepthoughts #urdupoetry #fyupageシtiktokeviral #creatorsearchinsight

About