@akserazaa2: repost request 🥹🤌 تم میرے ساتھ مہربان رہا کرو مجھے فقط تم سے محبت کی توقع ہے۔۔ تم میرے دل کی دنیا میں ایک الگ اور بہت ہی اونچا مقام رکھتے ہو اس لیے میرے ساتھ دنیا والے معاملات مت کیا کرو میں تمہارا دُکھی لہجہ نہیں جھیل سکتی ۔ . . . #pleaseunfrezzemyaccount #viewsproblem😭 #viralvideos #foryoupage❤️❤️ #1millionaudition