آلِ محمد ﷺ کی خاطر وہی بخشا جائے گا جس نے اس دنیا میں اُن کی عزت و احترام کیا ہوگا۔ اہلِ بیتِ رسول ﷺ کا مقام بہت بلند ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے امت کو قرآنِ مجید اور اپنے اہلِ بیت کے بارے میں خصوصی تاکید فرمائی۔
سمجھنے والوں کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ اہلِ بیتِ رسول ﷺ سے محبت، عزت اور احترام ہمارے ایمان و کردار کا حصہ ہونا چاہیے۔