@aestheticumar3: _اپنے ظرف کو اتنا وسیع کریں کہ اگر کوئی تنقید کرے تو آپ جذب کر سکیں اور اگر کوئی تعریف کرے تو آپ بہہ نہ جائیں۔ کیونکہ اصل مضبوطی یہی ہے کہ انسان ہر حال میں برابر رہے، نہ تنقید میں غصہ کرے، نہ تعریف پر غرور کرے۔ . . . . . #SCR #Miral #fypシ゚viral #SWAT