@fikre_akhirat5: اصل تو ایمان ہے ، اللہ کا خوف ہے، آخرت کی فکر ہے ، جنت کا شوق ہے ، جہنم کا خوف ہے، قیامت کے دن اللہ کے سامنے کھڑے ہونا ہے ، حساب کتاب ہونا ہے، پوچھا جائے گا بتاؤ زندگی کہاں گزاری، جوانی کی طاقت کہاں لگائی ، بتاؤ مال کہاں سے کمایا اور کہاں خرچ کیا، بتاؤ علم پر کیا عمل کیا، بتاؤ ان انکھوں سے کیا دیکھا ، بتاؤ زبان سے کیا بولا ، بتاؤ ان کانوں سے کیا سنا ، قیامت کے دن اللہ ہم سب سے پوچھے گا ، اللہ پاک ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین #foryou #asethaticvideo #urdupoetry #unfreeeezaccount #viralvideo