@shazyali2: اگر تم ارادتاً میری خبر لینے نہیں آ سکتے یا مجھے دیکھنا نہیں چاہتے ، تو کم از کم اتفاقاً ہی کبھی میرے سامنے آ جاؤ , میری حالتِ زار یہ ہے کہ میں شدید جذباتی و زہنی تکلیف میں مبتلا ہوں، اور اگر تم اس طرح نہ آئے تو یہ دکھ اور تنہائی مجھے موت کے منہ میں دھکیل دے گی #urdupoetry #foryoupage #fyp