@whoyouare680: ایک یادگار لمحہ! شیخ الحدیث حضرت مفتی غلام الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم مہتمم جامعہ عثمانیہ کی 35 سال بعد جامعہ دارالعلوم حقانیہ میں دورۂ حدیث شریف کے موقع پر پُروقار آمد۔ اللہ تعالیٰ حضرت کا سایۂ شفقت تادیر قائم رکھے۔ آمین۔ 🤲#plizzz_viral_vid🙏🙏🙏 #جامعہ_دارالعلوم_حقانیہ_اکوڑہ_خٹک