@heer9740: Read CaptiOn... 💯🥀 کچھ لوگ دوسروں کے سکون کو برباد کر کے یہ سمجھتے ہیں کہ اُن کے حصے میں کبھی کوئی حساب نہیں آئے گا، وہ کسی کے جذبات، عزت اور زندگی کو نقصان پہنچا کر بھی خود کو بے قصور سمجھتے رہتے ہیں۔ مگر وقت کا انصاف بڑا خاموش اور بے مثال ہوتا ہے، یہ نہ کسی کی چیخ سنتا ہے اور نہ کسی کی صفائی مانگتا ہے، بس ہر اُس عمل کا جواب اُس کے سامنے لے آتا ہے جسے کبھی معمولی سمجھ کر نظر انداز کیا گیا ہو۔ یاد رکھیں! دوسروں کے دامن میں لگائی گئی آگ کی تپش ایک دن اپنے وجود تک بھی ضرور پہنچتی ہے، کیونکہ قدرت کا اصول ہے کہ انسان جو دوسروں کے لیے بوتا ہے، ایک دن اُسی کا پھل خود بھی چکھتا ہے۔ 🔥🖤⚖️ RepOst ReQueSt..🤌🏻🫠🤍 #heer9740 #foryou #dontunderreviewmyvideo #fypシ゚viral #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage