کاش تم چاہو میری طرح 🥀🖤
میں بن جاؤں تیری طرح ❤️تجھے بھی تکلیف ہو میری طرح 💔
اور میں پتھر دل بن جاؤں تیری طرح 🥀
کاش تم بھی ترسو میری طرح 🖤
اور میں بھی خاموش رہوں تیری طرح 🤐
تو بھی راتوں کو جاگے میری طرح 🌙
اور میں سو جاؤں تیری طرح ❤️🩹
2026-11-10 07:22:54
11
shahnawaz king 👑 46 :
love is beautiful bat not for me 🥰🥰🥰
2026-11-11 02:53:08
1
kanwal bloch :
تجھ سے گلا نہیں تو نے دل کو توڑ دیا غم تو یہ ہے تجھ سے امید بہت تھی[Wilted rose]
2026-11-10 11:41:29
8
tery liay 11 :
looking
2026-11-10 22:53:13
0
Bahadur Ali Gopang :
l love you piyari khub sourt shahzadi 🤗
2026-11-10 12:02:20
5
sima ❣️🫀💫 :
تیرے بغیر بھی جی رہے ہیں
مگر جینے میں وہ بات نہیں 💔
2026-11-10 08:51:02
17
saleemmalik :
کمال کی بے وفائی تھی اُس شخص کی،
ہم ٹوٹتے رہے اور اُسے خبر تک نہ ہوئی۔
2026-11-10 05:44:31
8
جون کہتے ہیں :
hyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy Teri akhiya ☺️
2026-11-10 05:36:38
6
HIMAYAT🫶JANI🥰💋 :
Hyyyyyyy💔🥹
2026-11-10 12:07:23
2
🇦🇪𝒟𝑒𝓇𝓋𝒾𝓈𝒽 🇦🇪✨️✅️💔 :
🚩:شوق ہی نہیں رہا خود کو ثابت کر کے اب تو
اپ نے جو سمجھ لیا اب سے وہی ہے ہم
ہزاروں لوگ ملیں گے دنیا کے بھیڑ میں
جاؤ ہم سے بہتر ملے تو قسمت پہ ناز کرنا💔😔
2026-11-10 06:11:55
7
Muhammad akram :
🥰🥰🥰👌👌💖🌹ماشاءاللہ۔ھمیشہ خوشں رھو
2026-11-10 08:06:38
7
✨ســـــــردارثاقــــب✨🚩 :
*وہ جو راستے تھے وفا کے تھے ,یہ جو منزلیں ہیں سزا کی ہیں🫠*
*میرا ہم سفر کوئی اور تھا میرا ہم نشیں کوئی اور ہے* 💔
2026-11-10 14:07:11
5
Saqi Bhutta💕 :
wadiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii Hayatiiiiiiiiiiiiiiii
2026-11-10 07:47:04
5
Makhdoom Shoaib Hassan 512 :
Geo♥️
2026-11-10 06:36:48
7
H.K=☠️☠️ :
right
2026-11-10 08:32:43
5
Syed official333 :
WOW
2026-11-10 05:32:18
7
M.A.B SAJAN 🕊️ :
nice
2026-11-10 08:27:41
5
M@LIK Aw@IS🦂 :
Excellent 👌
2026-11-10 07:25:08
6
Adhori kahani hu :
Ha gila kr k Kya kray gay ab JB Sath tha tb bhi chor gya ab to pta nhi kaha hay 22 sal say to dekha nhi Kash hay AK br mil jayr
2026-11-10 10:48:52
6
نو انبکس :
@نو انبکس:🥀پھر یوں کہ تیرے بعد کی کہانی ہے 🥀مختصر
پھر یوں کہ تیرے بعد ہم تمہارے ہی رہے💯
2026-11-10 05:55:30
7
ABRAR. 🚩 :
جس نے تنہائی کی بانہوں میں گزاری ہو حیات
تو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے؟
2026-11-10 05:33:31
9
𝑺𝒉𝒂𝒉 𝑮 👑 | شاہ جی :
*"کچھ سفر ختم ہو جاتے ہیں…*
*لیکن یادیں زندگی بھر دل کے قریب رہتی ہیں۔*
*جو چلا گیا، وہ صرف نظروں سے دور ہے*
دل سے نہیں… 💔✨"*
2026-11-10 06:02:06
5
❤️🩹لاڈلا ارائیں منڈی ❤️💫💫 :
پاگل کر دیتی ہے محبت ہر محبت کرنے والے کو ❤️کیونکہ عشق ہار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا 💔
2026-11-10 05:43:37
8
To see more videos from user @zunniii03, please go to the Tikwm
homepage.