@urdusafha.pk: کیا آپ کی محنت کی کمائی اب واقعی آپ کے اختیار میں ہے؟ 🚨 دنیا بھر میں ایک کے بعد ایک ایسے واقعات سامنے آ رہے ہیں جنہیں محض اتفاق سمجھنا خود فریبی ہو سکتی ہے۔ 🔹 پیراگوئے: 30 لاکھ صارفین راتوں رات اپنے اکاؤنٹس سے محروم۔ 🔹 جاپان: ایک ہی دن 128 بینکوں کا مشترکہ نظام بیٹھ گیا۔ 🔹 بھارت: نجی بینک سے کروڑوں روپے غائب اور بہانہ سائبر اٹیک کا۔ ایک طرف کیش ختم کر کے ڈیجیٹل کرنسی (CBDC) اور ڈیجیٹل شناخت لائی جا رہی ہے، دوسری طرف انسان کا اپنی ہی دولت پر اختیار ختم کیا جا رہا ہے۔ کیا یہ محض ایک بحران ہے یا دجالی معاشی نظام کا پیش خیمہ؟ 💬 آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا کیش لیس نظام انسان کی سب سے بڑی معاشی قید بننے جا رہا ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔ 📲 ایسی مزید دستاویزی اور معلوماتی ویڈیوز کے لیے فالو کریں: @urdusafha.pk #Dajjal #BankingCrisis #CashlessSociety #CBDC #UrduSafha