@zainzainu74: #creatorsearchinsights #1inamillionvs1inabillion#foryoupage❤️❤️ توبہ کی تین شرطیں ہیں آج سمجھ لو۔ اگر توبہ کرنی ہے نا اور کرنی ہی چاہیے۔ ہمارے پاس کوئی اور چانس بھی نہیں ہے۔ اگر توبہ نہیں کی تو مارے جائیں گے، اتنے گواہ بنا بیٹھے ہیں، زمین بھی گواہ، دن بھی گواہ، رات بھی گواہ، کراماً کاتبین بھی گواہ، یہ ہاتھ پیر بھی گواہ، اپنے تو گئے کام سے۔ توبہ کے سوا ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں ہے۔ اور شان دیکھو میرے مولا کی، توبہ کے لیے کوئی بڑا کام بھی نہیں کرنا ہے۔ توبہ کی تین شرطیں ہیں۔ پہلی، بندہ شرمندہ ہو جائے۔ واقعی یہ دل سے شرمندہ ہو کہ میں نے غلط کیا، مجھے نہیں کرنا چاہیے تھا، میں نے بہت برا کیا ہے۔ دوسری، پھر وہ گناہ اس وقت چھوڑ دے۔ خدا نخواستہ کوئی شراب پیتا ہے، کوئی بدکاری کرتا ہے، بس آج کے بعد وہ چھوڑ دے کہ اب نہیں کروں گا۔ تیسری، آئندہ نہ کرنے کا پکا ارادہ کر لے۔ یہ تین شرطیں ہیں، بس۔ ہاں دیکھیں انسان ہے، توبہ کر لی پھر گناہ کر دیا، پھر توبہ کرے، چھوڑے نہ، مایوس نہ ہو۔ شیطان کہتا ہے یار تو بار بار گناہ کرتا ہے، توبہ کا کیا فائدہ ہے؟ نہیں۔ وہ کہتے ہیں نا اگر گناہ تمہاری عادت بن گئی ہے تو توبہ کو دستور بنا لو۔ توبہ نہیں چھوڑوں گا۔ جب تک توبہ کا دروازہ کھلا ہے میں معافی مانگتا رہوں گا۔ ایک دن تو آئے گا کہ میرا مالک مجھے ایسی توبہ دے گا کہ میرے گناہ سارے آئندہ کے لیے چھوٹ جائیں گے۔ کیا پتہ میں آج توبہ کروں، گناہ کا موقع ہی نہ ملے، مر جاؤں۔ مر بھی تو سکتے ہیں نا۔ توبہ کرتے رہا کرو، کیا پتہ یہ توبہ کے بعد موت آ جائے اور تمہارے سارے گناہ معاف ہو جائیں۔

اہلسنت زنده باد
اہلسنت زنده باد
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 10 November 2026 05:47:08 GMT
446
143
8
3

Music

Download

Comments

mehboob.alam1049
Rao Mehboob Alam :
🥰🥰🥰
2026-11-10 07:47:21
0
mohammad.ayub670
Mohammad Ayub :
❤️❤️❤️
2026-11-10 07:46:20
0
zulfi6597
aliraza 0725 :
[Crying][Crying][Crying]
2026-11-10 07:40:30
0
zulfi6597
aliraza 0725 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-10 07:39:29
0
chakash20
chakash20 :
❣️❣️❣️
2026-11-10 05:58:08
0
arehman041
Abdul Rehman :
🥰🥰🥰
2026-11-10 05:57:35
0
khan85128
رحمت اللہ خان نیازی :
🥰🥰🥰
2026-11-10 05:50:46
0
sufyan.bhatti2048
Sufyan Bhatti :
🥰🥰🥰
2026-11-10 05:49:28
0
faisal221203
Faisal221 :
💖💖💖
2026-11-10 09:23:01
0
To see more videos from user @zainzainu74, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About