*عورت کی بہترین زیبائش*
حضرت ہند بنت المہلب رحمہا اللہ فرماتی ہیں:
*مَا تَحلَينَالنِّسَـاء بِحليَةٍ أَحْسنُعَليهِنَمِن لبٍّطَاهرٍ، تَحتَهُأَدبٌ كَاملٌ*
عورتوں کے لیے کوئی زیور اس سے بہتر نہیں جو ان پر زیادہ حسین لگے، مگر ایک پاکیزہ لباس جس کے پیچھے (اندر) کامل ادب ہو۔
[تاريخ دمشق ج.70 ص.193]