@saraabofficial: جب ہر طرف اندھیرا تھا، کوئی راستہ نظر نہیں آ رہا تھا، تب حضرت یونس علیہ السلام نے اللہ کو پکارا۔ یہ واقعہ ہمیں سکھاتا ہے کہ اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ ❤️ Hashtags:HazratYunus #ProphetYunus #IslamicStories #QuranStories #IslamicHistory #IslamicReminder