@indyurdu: این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) جینسن ہوانگ نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے ایک خاتون کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے، جن کے بارے میں امریکی انٹیلی جنس کو شبہ ہے کہ وہ چینی جاسوس ہیں۔ ایلس ہوانگ کون ہیں اور ان کا اے آئی چپس کی دنیا سے کیا تعلق ہے؟