@lazeez.kitchen69: 🍕 عام بریڈ سے بنائیں ایسے زبردست کرسپی پیزا کونز کہ دیکھنے والا بھی کھانے کو دل کرے! 😍🧀 آج کی اس خاص ریسپی میں ہم بنائیں گے Bread Cone Pizza جس میں ہے مزیدار چکن فلنگ، پیزا سوس، تازہ سبزیاں اور پگھلتا ہوا موزریلا چیز۔ باہر سے کرسپی اور اندر سے نرم، کریمی اور چیز سے بھرپور! اس آسان اور منفرد ریسپی کو گھر پر ضرور آزمائیں اور اپنے گھر والوں کو ایک نیا پیزا اسٹائل اسنیک کھلائیں۔ ❤️ 👩‍🍳 Recipe Highlights: - Crispy Bread Cone Preparation - Juicy Chicken Pizza Filling - Creamy Pizza Sauce - Mozzarella & Cheddar Cheese - Delicious Homemade Bread Cone Pizza اگر آپ کو ہماری ریسپی پسند آئے تو ویڈیو کو LIKE کریں، اپنے دوستوں کے ساتھ SHARE کریں اور مزید مزیدار ریسپیز کے لیے Lazeez Kitchen کو SUBSCRIBE ضرور کریں۔ 🔔 ❤️ Har Dish Mein Lazeez Ehsaas! #BreadConePizza #BreadPizza #PizzaRecipe #ChickenPizza #CheesePizza

Lazeez kitchen
Lazeez kitchen
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 10 November 2026 06:37:33 GMT
2846
94
0
15

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lazeez.kitchen69, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About