منصور بیٹا مولا حسین ع مولا عباس ع مولا امام رضا بادشاہ ع کو ہمارا پرسہ اور ہمارا سلام پیش کیجئے گا مولا کو ہماری عرضی پیش کیجئے کہ ہمارا بھی نام زائرین کی فہرست لکھ دیں بہت دن ہوگئے ہیں کربلا دیکھے ہوئے میرے بچوں کے نیک نصیب کے لیے بلخصوص دعا کریں مولا آپ کو خوش رکھے
2026-11-10 10:43:18
18
Fatimay Jaan :
Come to uk sometime bro
2026-11-10 14:44:17
1
Ch Kashif Kullah313 :
گلی گلی نگر نگر عمر عمر عمر عمر
2026-11-11 09:37:30
1
Syeda Asma hassan :
bibi zayart qabol Karen ameen 💖
2026-11-10 12:45:44
1
🚩 آلَعٌَسـ𓄌ـــګريِ 🦅🇮🇶 👑 :
ہائے سیدہ 🙏 ہائے يارسول اللهﷺ 😭😭..
2026-11-10 07:12:13
12
AyanShah28260 :
کبھی تو مولا ہمیں بھی بلائیں گے ہم گنہگار بھی ان راستوں پہ جائیں گے انشاءاللہ😭😭😭😭😭😭
2026-11-10 14:59:08
5
Imran Khan :
Love you Bhai 💕
2026-11-10 16:59:32
1
5-12-14 :
•꧂:السلام علیکم یا علی مدد بھائی جان جب اپ کربلا پہنچیں گے تو میرا ان کو سلام کہنا انشاءاللہ ہم بھی جائیں گے ہمیں بھی مولا عباس علیہ السلام بلائیں گے انشاءاللہ
2026-11-11 15:30:10
2
Aashiq Ali :
مولا
2026-11-10 14:06:36
1
ذاکر عامر علی عسکری :
اسلام علیکم یا علی علیہ السلام مدد بھائی جان میری طرف سے مولا پاک کی بارگاہ میں پاک سیدہ علیہ السّلام کے حوالے سے پرسہ پیش کرنا اور میرے لیے بھی دعا کرنا کہ مولا پاک کا صدقہ تب تک موت نہ آئے جب تک جاگیر علی اکبر علیہ السّلام کی زیارت نہ کر لوں
2026-11-10 15:55:41
3
꧁•☬DANI•SคℝgØdhค@ll@☬•꧂ :
السلام علیکم یا علی مدد بھائی جان جب اپ کربلا پہنچیں گے تو میرا ان کو سلام کہنا انشاءاللہ ہم بھی جائیں گے ہمیں بھی مولا عباس علیہ السلام بلائیں گے انشاءاللہ