@journalist.jawad.malik: سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب نوابزادہ ایاز خان نیازی کے گزشتہ رات شورکوٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں معمولی زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ حادثے کے وقت طارق خان نیازی سمیت دیگر ساتھی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ انہیں طبی امداد کے لیے ملتان ریفر کیا گیا۔ اللہ پاک نوابزادہ ایاز خان نیازی صاحب کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے، ہر قسم کی پریشانی سے محفوظ رکھے اور صحت و عافیت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲 #BreakingNews #viralvideo #Khanewal #accident #unfrezzmyaccount