@geonews: ایران امریکا مذاکرات میں مثبت پیشرفت۔۔۔ قطری وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ٹرمپ کا مثبت بیان "نیتن یاہو کے بعد بھی اسرائیل کا طریقہ کار یہی رہے گا" مڈٹرم الیکشن کے نتائج امریکی پالیسی میں بڑی تبدیلی لائیں گے یا اسرائیلی لابی اپنا اثر جاری رکھے گی؟ دیکھئے ڈاکٹر جمیل خان کا اہم تجزیہ #GeoNews