@ishqmeandard:

عشق💔
عشق💔
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 10 November 2026 07:01:24 GMT
681761
27485
1891
1523

Music

Download

Comments

samixop6
SAMIメ :
کبھی ٹوٹا ہوا آئینہ کسی نے جوڑا ہے کیا؟🥹* *محبت نے آج تک کسی کو چھوڑا ہے کیا 😔🥀؟* *اور یہ جو پڑھ رہے ہو تم اتنے غور سے میرے شاعرے 🫠* *تمہارا بھی دل کسی نے توڑا ہے کیا؟💔😭*
2026-11-10 09:29:48
464
qunain199
ᏗᏝᎧᏁᏋ ᏰᎧᎩ😎 :
ہم تیرے بعد کسی اور کے ہو نہ سکے، 🥀 لاکھ چاہا مگر دل کے زخم دھو نہ سکے، 😔 تم نے پوچھا بھی نہیں حال ہماری آنکھوں کا، 💔 ہم تھے کہ تیرے بعد کبھی جی بھر کے رو نہ سکے۔ 🥀
2026-11-10 09:57:22
187
rahi._525
Rk 🫰🌹 :
عشق کے بعد اک بار ہی ملتا ہے سکون😔 جب کہا جاتا ہے آنا اللّٰہ وانا علیہ راجعون🥹💔
2026-11-10 14:22:10
98
knansab
☘khanzadi☘☘ :
میری زخموں کا علاج بھی کچھ اس طرح کیا گیا مرحم بھی لگایا گیا خنجر کی نوک سے 🥺🥺
2026-11-10 13:41:07
63
mr_alone.8
✨~ITS-ASMAT~༄ :
عشق میں لوگ مرتے نہیں مارے جاتے ہیں۔ ہندو کہتے ہیں جلا دو انہیں۔ مسلم کہتے ہیں دفنا دو انہیں۔ لیکن کوںیٔ یہ نہیں کہتا کہ ملا دو انہیں۔🥺
2026-11-10 13:55:25
62
css2256
ᗩᕼᗰᗩᗪ ᙭ ᗷᗩᗷᗩᖇ :
وہ اپنے مہندی والے ہاتھ دکھا کر روئی 😭 میں ہوں کسی اور کی یہ بتا کر روئی 😭 پہلے تو کہتی تھی کہ نہیں رہ سکتی تمہارے بغیر آج پھر یہی بات دہرا کر روئی 😭 ہم کیسے شک کرتے اس کی وفاداری پر وہ برے محفل میں مجھے گلے لگا کر روئی 😭
2026-11-10 13:00:16
73
murtazakhan031531
👑 MURTAZA👑KinG🔥 :
ایک رات درد اور ستم کی رات ہوگی جب رخصت اس کی بارات ہوگی اٹھ جاتا ہوں نیند سے یہ سوچ کر کہ ایک دن غیر کی باہوں میں 😳میری پوری کائنات ہوگی
2026-11-10 14:43:35
21
customking70
OLD Gabbar 💔 :
oye love you yaar bhai chor bas 😳
2026-11-11 05:32:49
1
linoxarmy7
꧁༒☬ 𝙷𝙺.𝙿𝚁𝙸𝙽𝙲𝙴 ☬༒꧂ :
I am alone but happy ❤️💝
2026-11-11 06:01:22
1
farooqkhanniazi746
Farooq khan Niazi :
hahahahahaha bat. to Sahi ha. 😘Bhai ki
2026-11-11 05:46:42
1
its.jatti0092
عشقِ لاہور 🫀 :
کبھی ٹوٹا ہوا آئینہ کسی نے جوڑا ہے کیا؟🥹* *محبت نے آج تک کسی کو چھوڑا ہے کیا 😔🥀؟* *اور یہ جو پڑھ رہے ہو تم اتنے غور سے میرے شاعرے 🫠* *تمہارا بھی دل کسی نے توڑا ہے کیا؟💔😭*
2026-11-11 05:40:38
5
tasawariqbal9
Tasawar Kadhar :
لوگ کہتے ہیں محبت نہ ملے تو اسے چھوڑ دو ایک بات تو بتاو دعا قبول نہ ہو تو خدا بدل لیتے ہو گیا۔ ...
2026-11-10 17:52:45
22
jatt.sab.6368
Hamza jutt🤫 :
Hy ishq[Crying]
2026-11-11 05:33:20
1
muhammadmuzammil2618
muzamill Rizvi :
جس نے ختم نبوت پہ پہرہ دیا ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام
2026-11-11 02:55:54
19
nbaloch251
👀 Nabidad Bawes 🤕 :
hayeee
2026-11-11 05:28:57
1
aliraza75067506
A.N.S :
ہمیشہ الوداع کہنے کے لیے خود کو تیار رکھا کرو، کیونکہ زندگی میں کوئی بھی شخص ہمیشہ ساتھ رہنے کے لیے نہیں آتا۔ کچھ لوگ چند خوبصورت لمحوں کی صورت میں زندگی میں داخل ہوتے ہیں، محبت کے بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں، ساتھ نبھانے کی قسمیں کھاتے ہیں، عمر بھر ساتھ رہنے کے خواب دکھاتے ہیں اور پھر ایک دن ایسے بدل جاتے ہیں جیسے کبھی ہمیں جانتے ہی نہ تھے۔ کبھی کسی کے وعدوں پر اپنی پوری زندگی مت گزار دینا، کیونکہ وقت کے ساتھ وعدے بھی بدل جاتے ہیں، لہجے بھی بدل جاتے ہیں اور لوگوں کی ترجیحات بھی بدل جاتی ہیں۔ جس شخص کے بغیر زندگی گزارنے کا تصور بھی مشکل لگتا ہے، کبھی وہی شخص ہمیں اپنی زندگی سے نکالنے میں ایک لمحہ نہیں لگاتا۔ خوش فہمیوں میں انسان نہ جانے کتنے خواب سجا لیتا ہے۔ کسی کے ایک پیغام کو محبت سمجھ بیٹھتا ہے، کسی کی خاموشی کو مجبوری، کسی کی بے رخی کو مصروفیت اور کسی کے جھوٹ کو بھی سچ مان کر خود کو تسلی دیتا رہتا ہے۔ حالانکہ حقیقت بہت پہلے سامنے آ چکی ہوتی ہے، بس دل اسے قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتا۔ یاد رکھنا! کسی کے آنے کی خوشی میں اتنا مت کھو جانا کہ اُس کے جانے پر خود کو ہی بھول جاؤ۔ کسی کو اتنا اختیار مت دینا کہ وہ جب چاہے تمہیں خوش کر دے اور جب چاہے تمہارا سکون چھین لے۔ ہمیشہ اپنے دل کو سمجھاتے رہو کہ کوئی بھی شخص تمہاری زندگی سے بڑھ کر نہیں، کسی کے بدل جانے سے زندگی ختم نہیں ہوتی اور کسی کے چھوڑ جانے سے تمہاری محبت کی قدر کم نہیں ہو جاتی۔ کیونکہ خوش فہمیاں انسان کو محبت سے زیادہ ذلیل کرواتی ہیں، اور سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب جسے ہم اپنا سمجھتے ہیں، اُسی کے لیے ہم ایک دن اجنبی بن جاتے ہیں۔
2026-11-10 13:56:58
9
aliza99090
💋⃤🌚𓆩𝐀𝐋𝐈𝐙𝐘𝐘𝐘𓆪💋⃤🌚 :
🥺🎀👀🧸
2026-11-10 15:40:02
10
aneesjanharooni
Anees harooni ⚽ :
محبت اگر اللّٰہ تعالیٰ سے ہو تو سکون دیتے ہیں نہ خوف ہوگا جدائ کا نہ خطرہ بےوفائ کا🌹🌹
2026-11-10 17:42:36
11
kashmiri5212
ƙꪖకꫝꪑỉꪹỉ🪽 :
سو گئے غریب کے بچے یہ جلدی سے سن کر🪶 کہ فرشتے اتے ہیں خوابوں میں روٹیاں لے کر🥹
2026-11-10 14:23:06
7
...innocentboy3
Wahab❤ :
اور انتظار کیا ہوتا ہے مجھے مت بتاؤ🙌 میں نے ایک آواز کی خاطر آج تک اپنا نمبر نہیں بدلا🥺🥺
2026-11-10 11:38:47
37
hassanzeb444
≛⃝ 🇭assan✰࿐804💗 :
اک شخص ہیں جو دور بیٹھ کر رولاتا بہت ہیں میرے حال سے واقف ہیں مگر پھر بھی تڑپاتا بہت ہیں جانتا ہیں کے جان بستی ہیں میری اس میں پھر بھی مجھے ہر بار آزماتابہت ہیں ہنستا ہوا چہرہ ہیں اس کا مگر جانے کیوں وہی شخص مجھے اندر سے رولاتا بہت ہیں🥹🥹
2026-11-10 14:32:13
24
amirbharwana
Amir bharwana Sial :
:جب سے چھینا گیا ہم سے وہ شخص_ اس کے بعد نصیب پر کبھی توجہ نہیں دی😭💔
2026-11-10 13:53:38
10
khabibkhan102
🇦🇪 :
*وہ ایک شخص میری کہانی نہ سمجھا*🥹 *میرے الفاظ میری زبانی نہ سمجھا*🙂 *اسے لگتا تھا میں بولتا بہت ہوں*💔 *شاید وہ میرے دل کی ویرانی نہ سمجھا*🥹 *رات کتنی دیر تک آرزو کرتا رہا*🥲 *کوئی ہے جو سوتا رہا کوئی ہے جو روتا رہا*😭 tanha sa larka[Broken heart][Broken heart]
2026-11-10 15:01:33
8
my.jaan.m20
Waqar Ali Lanjar 🔥❤️ :
کبھی ٹوٹا ہوا آئینہ کسی نے جوڑا ہے کیا؟🥹* *محبت نے آج تک کسی کو چھوڑا ہے کیا 😔🥀؟* *اور یہ جو پڑھ رہے ہو تم اتنے غور سے میرے شاعرے 🫠* *تمہارا بھی دل کسی نے توڑا ہے کیا؟💔😭*
2026-11-11 03:21:47
6
buneri_saab
AK〆 :
تم نے فقط سنا ہے ہم پر بیتی ہے محبت خون پیتی ہے
2026-11-10 13:43:21
35
To see more videos from user @ishqmeandard, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About