@jan_typist2.0: کچھ چیزیں مجھ سے بالکل برداشت نہیں ہوتیں ... جیسے کوئی اُس کا نام لے۔ کوئی اس کی بات کرے۔ کوئی اسے غور سے دیکھے ۔ کوئی اسے اپنا کہے۔ یا ... کوئی اُسے چاہنے کی ہمت کرے۔ پتہ نہیں کیوں مگر اس کے معاملے میں ، میں بہت خود غرض ہو جاتی ہوں ، دنیا کے ساتھ سب بانٹ سکتی ہوں مسکراہٹیں، وقت توجہمگر اسے نہیں۔ وہ میرے لیے عام نہیں ہے ، وہ میری دعا ہے ، میرا سکون ہے میرا مان ہے ، اور دعاؤں کولوگوں کے ساتھ بانٹا نہیں جاتا۔ میں نرم مزاج ضرور ہوں مگر اس کے معاملے میں دل میں ایک عجیب سی غیرت آ جاتی ہے۔ ایسا لگتا جیسے اُس پر صرف میرا حق ہے۔ محبت شاید ایسی ہی ہوتی ہے، تھوڑی سی پاگل تھوڑی سی ضدی ، تھوڑی سی خود غرضکیونکہ جس سے روح جڑ جائے اسے کھونے کا تصور بھی دل برداشت نہیں کر پاتا۔ #foryoupage❤️❤️ #plzunfrezemyaccount💔🥀🙂

𝖉𝖊𝖊𝖕_𝖑𝖎𝖓𝖊𝖘🥀✍️
𝖉𝖊𝖊𝖕_𝖑𝖎𝖓𝖊𝖘🥀✍️
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 10 November 2026 07:14:59 GMT
11837
529
3
266

Music

Download

Comments

meherma99
🫴🦢🫀🐣 :
caption mil Sakta hai
2026-11-10 08:55:59
0
sana.balochitani
sana balochitani :
❤️❤️❤️
2026-11-10 09:43:18
0
dua.zahra.fx
Dua Zahra fx :
🥰🥰🥰
2026-11-10 11:43:13
0
To see more videos from user @jan_typist2.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About