@dilbasfashionwear1: 🤲 تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ ہمارے پیارے دادا جان کی طبیعت ناساز ہے۔ آپ تمام حضرات سے عاجزانہ گزارش ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔ اللہ پاک انہیں صحتِ کاملہ، عمرِ دراز اور تندرستی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ ❤️🤲 #دعاؤں_کی_درخواست #داداجان #شفائے_کاملہ #اللہ_شفا_دے #آمین_یا_رب_العالمین