Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@highendjewellery: MashaAllah Alhumdullilah abi order Karen Whatsapp+923025066126 #bride #trending #viralvideo #fyppppppppppppppppppppppp #grow
HIGH-END JEWELLERY
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 10 November 2026 07:33:36 GMT
108840
2934
49
268
Music
Download
No Watermark .mp4 (
4.41MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
4.41MB
)
Watermark .mp4 (
4.41MB
)
Music .mp3
Comments
user arshman :
bhae price b bta diya kary
2026-11-10 13:37:39
0
ROSE🌹 BERRY🫐 :
پراںٔس
2026-11-10 16:29:10
1
اجنبی دنیا :
ساتھ ہی قمیت بھی بتا دیا کرو نقصان نہیں ہو گا
2026-11-10 14:16:01
3
AttockG :
قیمت کیا ھیں
2026-11-10 15:03:08
1
Billawalbutt :
ya kiatny ka ha
2026-11-10 10:28:14
2
ALISMA :
zaberdast
2026-11-10 17:03:03
0
Noor123 :
Bhai Sirf jhumkh mil sakty hn
2026-11-10 14:09:38
0
Asim gujjar :
mujy ya chay
2026-11-10 17:24:47
0
jaanan1234 :
price of locket
2026-11-10 14:09:17
0
Mustabshara Aizal🐬 :
bhai price batya kary
2026-11-10 12:26:53
0
awan 5 :
bhi price kia hy
2026-11-10 13:23:13
0
Seath Irfan :
price
2026-11-10 13:01:46
0
❤️❤️پردیسی کی بیوی✈️🇵🇰💗 :
price bata dy bhai
2026-11-10 14:13:36
0
user1771318010811 :
2026-11-10 07:40:05
0
Ch Ruhaan :
apki shop Kahan hai?
2026-11-10 13:22:41
0
Muhammad Ahmad 🥰 :
order kase kre
2026-11-10 12:41:16
0
Rana g :
price kia h
2026-11-10 12:15:15
0
Aoun Pubg :
2026-11-10 15:41:34
0
awaiskha099 :
price
2026-11-10 11:01:14
0
🫠 :
yah Jo locket set aapane bataya iski price kya ho aur yah iska vate kya hoga please rahiye mujhe Bata de ya mere inbox kar de
2026-11-10 10:40:46
0
Subhan Bilal :
price
2026-11-10 17:29:27
0
Moonlight 🌙 beauty salon 😍 :
price
2026-11-10 11:51:58
0
@Butt@G :
ap is ki price keun nei btate
2026-11-10 10:45:53
0
chi Tanzeela Rani :
bhai price b btaya kry
2026-11-10 12:00:24
0
arsalakhan :
dress Bata de aur price Bata de
2026-11-10 08:41:04
0
To see more videos from user @highendjewellery, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
99 speed 🤣 (🎥:@dogsoutllc)
Đẹp trai quá cũg khổ😛#CapCut #foryou #fyp
آج شاید میں تمہیں اپنا آخری پیغام لکھ رہا ہوں، یہ وہ الفاظ ہیں جو میرے دل میں بہت عرصے سے جمع تھے، مگر میں انہیں کبھی مکمل طور پر بیان نہ کر سکا، میں نہیں جانتا کہ تم یہ تحریر پڑھو گی یا نہیں، اس کی اہمیت سمجھو گی یا نہیں، مگر اتنا ضرور جانتا ہوں کہ یہ الفاظ میرے دل کی سچی آواز ہیں، جب تم میری زندگی میں آئیں تو بہت سی چیزیں بدل گئیں، روزمرہ کی معمولی باتوں میں بھی خوشی محسوس ہونے لگی۔ ایک پیغام کا انتظار، ایک کال کی آواز، تمہارا نام اسکرین پر دیکھنا، یہ سب چیزیں میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ بن گئی تھی۔ میں نے تمہارے ساتھ صرف وقت نہیں گزارا بلکہ اپنے جذبات، اپنی دعائیں، اپنی امیدیں اور اپنے خواب بھی جوڑ لیے تھے، میں نے کبھی تمہیں ایک وقتی تعلق نہیں سمجھا، میرے لیے تم وہ شاہ زادی تھی جس کے ساتھ میں نے اپنی زندگی کے کئی خوبصورت خواب دیکھے، میں نے تمہاری خوشی میں اپنی خوشی تلاش کی، تمہاری پریشانی میں اپنے بے چینی محسوس کی اور تمہارے غم میں دل سے دعا کی کہ اللہ تمہاری مشکلات آسان کر دے، میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ میں کامل تھا، مجھ سے غلطیاں بھی ہوئیں، بعض اوقات میرے الفاظ درست نہیں ہوتے تھے، بعض فیصلے بھی شاید غلط رہے ہوں، لیکن ایک چیز پر مجھے آج بھی یقین ہے کہ میری محبت میں کبھی ملاوٹ نہیں تھی۔ میں نے جو بھی کیا، جتنا بھی کیا، دل سے کیا، میری نیت کبھی تمہیں تکلیف دینے کی نہیں تھی۔ بہت سے لوگ زندگی میں ملتے ہیں، باتیں کرتے ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ایک دوسرے سے دور ہو جاتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ تم میرے لیے انہی لوگوں میں سے ایک ہو۔ چاہے آج ہمارے راستے الگ ہیں، مگر تمہاری یادیں میرے دل سے کبھی جدا نہیں ہوئی، سب سے زیادہ تکلیف انسان کو تب ہوتی ہے جب وہ کسی کے لیے اپنی پوری کوشش کر چکا ہو اور پھر بھی اسے کھو دے۔ میں نے اپنی طرف سے تعلق کو نبھانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ میں نے سمجھنے کی کوشش کی، صبر کیا، انتظار کیا، معاف کیا، نظر انداز کیا، اور کئی مرتبہ اپنے دل کے زخموں کو بھی چھپا لیا صرف اس امید میں کہ شاید ایک دن سب کچھ بہتر ہو جائے گا، لیکن زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی۔ بعض اوقات ہم جن لوگوں کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں، وہی ہماری زندگی کا حصہ نہیں بن پاتے۔ شاید قسمت کے فیصلے ہماری خواہشات سے مختلف ہوتے ہیں۔ شاید کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں بلکہ ہمیں کچھ سکھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں، تمہارا جانا میرے لیے آسان نہیں تھا شاہ زادی، شاید تم کبھی نہ جان سکو کہ تمہارے بعد کتنی خاموشیاں میرے حصے میں آئیں، کتنی عادتیں تم سے جڑی ہوئی تھی اور کتنی چیزیں تمہاری یاد دلاتی رہی، لیکن اس سب کے باوجود میں تمہیں روک نہیں سکا، کیونکہ وقت کے ساتھ ساتھ سمجھ آیا محبت کا مطلب قید کرنا نہیں بلکہ آزادی دینا بھی ہوتا ہے، اور تم نے جانے کا فیصلہ کر لیا تھا، تو میں اب اس فیصلے کی عزت کرتا ہوں۔ میں تم سے کوئی شکوہ نہیں کرنا چاہتا، کوئی حساب نہیں مانگنا چاہتا، کوئی الزام نہیں دینا چاہتا۔ کیونکہ محبت جب سچی ہو تو اس میں بددعا نہیں ہوتی، صرف دعا باقی رہ جاتی ہے، میں چاہتا ہوں کہ تم زندگی میں بہت کامیاب ہو۔ تمہیں وہ تمام خوشیاں ملیں جن کی تم نے خواہش کی ہے۔ تمہارے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ رہے، تمہارے راستے آسان ہوں اور اللہ تمہیں ہر اس چیز سے نوازے جو تمہارے حق میں بہتر ہو، ہو سکتا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ تم مجھے بھول جاؤ، میری باتیں بھول جاؤ، میری موجودگی تمہارے لیے ایک پرانی یاد بن جائے۔ لیکن میں ہمیشہ یہ یاد رکھوں گا کہ میری زندگی میں ایک ایسا شخص آیا تھا جسے میں نے دل کی گہرائیوں سے چاہا تھا، میں تمہیں اپنے دل سے رخصت تو کر رہا ہوں، مگر نفرت کے ساتھ نہیں، بلکہ احترام اور نیک تمناؤں کے ساتھ، کیونکہ تم میری زندگی کا ایک خوبصورت باب تھی، چاہے وہ باب مکمل نہ ہو سکا، اگر کبھی زندگی کے کسی موڑ پر تمہیں میری یاد آئے تو صرف اتنا یاد رکھنا کہ ایک شخص تھا جس نے تمہیں بے حد چاہا تھا، جس نے تمہارے لیے دل سے دعائیں کی تھی، اور جس نے اپنی محبت کو کبھی جھوٹ یا مطلب پرستی سے آلودہ نہیں ہونے دیا، آج میں تمہیں الوداع کہتا ہوں، آخری پوسٹ کے ساتھ شاید ہمیشہ کے لیے۔ لیکن میری دعا ہے کہ اللہ تمہیں سکون، خوشی اور کامیابی عطا فرمائے۔ میری طرف سے تمہارے لیے کوئی ناراضگی نہیں، صرف اچھے جذبات اور نیک خواہشات ہیں، الوداع، میری جان اور اپنا خیال رکھنا بہت سارا____🙃🍁 #حضی✍️ 💫💕✨🥀#fyp #foryou #trending #poetry
#cadillac #akademik #car #edit #capcut
Masya Allah Sumpah ganteng bnget dn wangi bngett @ANASBOBY 💋🫶🏻
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy