@xbroken005: میرے دل کے اس چھوٹے سے خانے میں بھیڑ کی کوئی گنجائش نہیں۔ یہاں بس ایک تم آباد ہو اور بس تو یہ ہے کہ تم ہی سب ہو۔ تمہارے ہوتے ہوئے مجھے کسی اور کی کمی محسوس نہیں ہوتی، میں کسی اور خواہش کی طلب رکھتی ہے۔ تم ہو تو لگتا ہے میری دنیا مکمل ہے، تم ہو تو میرا ہر خلا پر ہے🙂❤️🩹 #foryoup #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #fypppppppppppppp #asethtic #poetry @TikTok @NiZamm.