@princessofnature1: میں نے تو اپنی حد سے بڑھ کر، خود کو مٹا کر تمہیں چاہا تھا۔ جب تعلق ٹوٹتا ہے تو الزام ہمیشہ نبھانے والے پر آ جاتا ہے، کیونکہ وہ تھک کر خاموش ہو جاتا ہے۔ مگر جدائی کا فیصلہ میرا نہیں تھا، یہ تمہارے رویوں کا نتیجہ تھا۔ کاش! زندگی کی مصروفیات سے نکل کر تم ایک پل کے لئے کبھی فرصت ملے تو صرف اتنا سوچو کہ جسے تم نے بے وفائی کا طعنہ دیا، اُسے اس حال تک پہنچانے میں تمہارا کتنا ہاتھ تھا۔ میں ہاری نہیں، مجھے تمہارے رویوں نے تھکا دیا ہے۔